| | | |

پاکستانی ٹیم کی کرائسٹ چرچ میں ایسی آئوبھگت

 

کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ

Pcb image

 

نیوزی لینڈ کے 3 ملکی ٹی 20 کپ سے قبل پاکستانی ٹیم کی خوب آئو بھگت جاری ہے۔کھلاڑی مسلسل آرام میں ہیں۔پریکٹس سیشن کل جمعرات کو ہوگا۔

 

کرائسٹ چرچ کے مقامی ہوٹل میں ڈنر سجا،کھلاڑیوں نے من پسند کھانے بنوائے اور کھائے اس موقع پر سب ہشاش بشاش تھے۔

پاکستان ٹیم کا پہلا امتحان جمعہ کو بنگلہ دیش میچ کے ساتھ ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *