| | |

پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن پہنچ گئی،اگلا شیڈول جاری

 

میلبرن،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم پرتھ سے میلبرن پہنچ گئی۔.پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن پہنچ گئی،اگلا شیڈول جاری۔

پاکستان ٹیم 20 دسمبر کو آرام کرے گی۔21دسمبر کو ٹیم پریکٹس کرے گی۔22اور 23دسمبر کو ٹیم دو روزہ پریکٹس میچ کھیلے گی۔24دسمبر کو آرام کے بعد ٹیم 25 دسمبر کو پریکٹس کرے گی۔

پاکستان کا اگلا ٹیسٹ میلبرن میں،2 تاریخی فتوحات ،ماضی قریب کا ڈرامائی ٹیسٹ،ملی جلی یادیں

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن میں دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے شروع ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *