| | | | |

پاکستان انگلینڈ میچ،گیند ہیلمٹ میں جاچھپی،سب ادھر ادھر دیکھتے رہے

کراچی،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کے خلاف انگلینڈ ٹیم کے کھلاڑی کھیلتے ہوئے بال اپنی پاکٹ میں رکھ کر ادھر ادھر دیکھتے رہے،واقعہ اننگ کے اختتامی اوورز میں اس وقت پیش آیا،جب حارث رئوف بال کررہے تھے،بین ڈکٹ اور ہیری بروکس کی چؤشراکت کے دوران بال حارث رئوف کی ایک شاٹ پچ بال کو کھیلنے کی کوشش میں بال بیٹر کے ہیلمٹ میں چلی گئی،مزے کی بات یہ بھی تھی کہ عین ان کے سامنے تھی لیکن وہ دائیں بائیں بال تلاش کررہے تھے۔

اندھا دھند کیچ،پاکستانی فیلڈرز کی بیماری دورنہ ہوسکی

پہلے تو تمام کھلاڑی بھی ہکابکا رہ گئے لیکن پھر انہیں سمجھ آئی کہ بال تو ہیلمٹ کے اندر جاچھپی ہے۔اہم بات یہ ہے کہ پیسر کی تیز بالس ے بیٹر کو کوئی نقصان نہیں ہوا۔دونوں کی شراکت داری سے پاکستان پر بڑے اسکور کا بوجگ بڑھتا جارہا تھا۔

انگلینڈ نے 18 اوورز کے کھیل میں 3 وکٹ پر  اسکور بنالئے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *