| | | |

قومی سلیکشن کمیٹی میں مکی آرتھر اور ہیڈ کوچ بھی شامل

 

 

لاہور،کرک اگین

قومی سلیکشن کمیٹی میں مکی آرتھر اور ہیڈ کوچ بھی شامل

پی سی بی نے نئی مگر انوکھی سلیکشن کمیٹی بنادی ہے۔ہارون رشید چیف سلیکٹر ہی ہونگے۔ان کے ساتھ اعزاز چیمہ ہیں۔اس کے بعد 2 غیر ملکی اب قومی سلیکٹرز بن گئے ہیں۔

کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پہلا اضافہ ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر کا ہے جو بیک وقت سلیکٹر بھی ہونگے۔

دوسرا اضافی گرانٹ برڈبرن کا ہے،ہیڈ کوچ کے ساتھ وہ اب قومی کرکٹ سلیکٹر بن گئے ہیں۔

یہ سلیکشن کمیٹی پاکستان کی سینئر کرکٹ ٹیم ،شاہینز اور انڈر 19 ٹیموں کا اعلان کرے گی۔

پہلا اعلان اگلے ماہ کے کیمپ کا ہوگا۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *