| | | | | |

پاکستان کی بل کھاتے اننگ،بابر اعظم کی خواہش مکمل طور پر پوری

 

میلبرن،کرک اگین رپورٹ

پاکستان نے بھارت کو جیت کے لئے 160 رنز کا ہدف دیا ہے۔بابر اعظم کی خواہش پوری ہوگئی ہے۔یوں ٹاس کے وقت جو کپتان نے کہا تھا وہ پورا ہوا۔

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان کتنا اسکور کرنا چاہتا،بابر اعظم نے بتادیا،وسیم اکرم کی توثیق،فینز پریشان

گرین کیپس کی اننگ بل کھاتے رہی۔آخر کار 159 کرنے میں کامیاب ہوئی ۔افتخار نے 51 رنز بنائے ،شان مسعود ن کے ناقابلِ شکست 52 کی اننگ کھیلی۔

پاکستان نے پہلے 10 اوورز میں 60 رنز بنائے۔آخری 10 اوورز میں 99 اسکور کئے۔

ٹاس کے وقت بابر نے کہا تھا کہ ہم 160 رنز کی توقع رکھتے ہیں ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *