| | | | | | |

چالاکی کام نہ آئی،بھارتی فیلڈر نے یہ کیا کردیا

 

میلبرن،کرک اگین رپورٹ

 

بھارتی فیلڈر اور ٹیم کی چالاکی کام نہ ائی،شان مسعود کے خلاف لانگ لیگ بائونڈری پر فیلڈنگ کرنے والے بھارتی کھلاڑی نے کیچ پکڑ کر اچھلنا شروع کردیا ۔ساتھ ہی سارے کھلاڑی ایک ساتھ ہوگئے۔

اس وقت پاکستان کا اسکور 43 تھا اور تیسری وکٹ گرنے کا ہندسہ سیٹ ہوگیا تھا ۔

امپائرز نے مشاورت کے بعد تھرڈ امپائر سے رجوع کیا تو بال صاف طور پر فیلڈر کے ہاتھوں میں آنے سے قبل زمین پر لگ چکی تھی۔

عام طور پر کھلاڑی ایسی واضح صورتحال میں نہ خوشی مناتے ہیں اور نہ شور کرتے ہیں۔شان مسعود ناٹ آؤٹ رہے ۔
پاکستان نے اب تک 10 ویں اوور میں 2 وکٹ پر 53 اسکور کئے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *