لاہور ۔کرک اگین رپورٹ
ٹرائی نیشن سیریز ،پاکستان ٹیم کی ٹریننگ ،پریکٹس میچ
ٹرائی نیشن سیریز کی سرگرمیوں کا آغاز۔قومی سکواڈ کا غنی انسٹیٹیوٹ آف کرکٹ میں پریکٹس سیشن جاری ہے۔
قومی کھلاڑی کا سنیریو بیسڈ پریکٹس میچ جاری
سنیریو بیسڈ میچ سے قبل کھلاڑیوں نے وارم اپ میں حصہ لیا۔
ٹرائی نیشن سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ہوگا۔
میچ 8 فروری کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔