| | | | |

پاکستان ون ڈے اسکواڈ کا اعلان

 

 

کراچی ،کرک اگین

 

نئی پی سی بی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے ۔عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ سابقہ سیلیکشن کمیٹی اچھا کام کررہی تھی۔سعود شکیل کو وہی لائے۔ایسے ہی ڈومیسٹک کرکٹ کے دوران غیر ممالک کی لیگز کیلئے این او سی دینے کے خلاف ہوں۔

 

اسکواڈ میں

بابر اعظم، فخر زمان، حارث رؤف، کامران غلام، حارث سہیل ، امام الحق محمد حسنین، محمد نواز ،محمد رضوان، وسیم جونیئر، نسیم شاہ، آغا سلمان، شاہنواز دھانی، شان مسعود، طیب ظاہر اور اسامہ میر شامل ہیں۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *