| | | | | | |

اوول میں پیٹ کمنز نے روہت شرما کی پتلون اتار ڈالی

 

 

لندن،کرک اگین رپورٹ

پیٹ کمنز نے روہت شرما کی پتلون اتاردی۔اوول کی پریس گیلری میں پرہجوم پریس کانفرنس کے درمیان انہوں نے اپنے حریف مگر ناکام ہم منصب کی باتوں کے پرخچے اڑا ڈالے اور ایسا انداز اختیار کیا کہ سناٹا چھاگیا۔

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 فائنل جیتنے کے بعد پیٹ کمنز نے بہت کچھ کہا۔اپنے سے قبل ہونے والی روہت شرما کی پریس کانفرنس کے بخیئے ادھیڑ دیئے۔

ہم نے پہلے ہی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن ٹائٹل جیت لیا ۔ فائنل کے لیے صرف 3 میچوں کی سیریز ہی نہیں، 16 میچوں کی سیریز بھی ہو سکتی ہے۔ کھلاڑی صرف ایک فائنل کے ساتھ اولمپکس میں تمغے جیتتے ہیں، پیٹ کمنز نے روہت شرما کی تجاویز کا جواب دیا کہ وہاں ایک فائنل ہونا چاہیے۔  فائنل کے لیے 3 میچوں کی سیریز کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

شرمانے کہا تھا کہ فائنل 3 میچز کی سیریز کا ہونا چاہئے ۔اس کی تفصیلات اس لنک میں ہیں۔

روہت شرما آپے سے باہر،فائنل وینیو،شیڈول پر اعتراض،کیچ ماننے سے انکار

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *