| | | | | | |

کوہلی نے مرجھائے لمحات کی وضاحت کردی

 

لندن،کرک اگین ڈاٹ کام

کوہلی نے مرجھائے لمحات کی وضاحت کردی

ویرات کوہلی کا ایک منظر سب کے لئے توجہ کا مرکز ہوگیا۔میڈلز اور انعامی تریب کے وقت کوہلی جس انداز میں سر جھکائے گزرے۔وہ کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا ۔

کوہلی نے اس کے بعد انسٹاگرام پر سٹوری ڈالی کہ خاموشی

عظیم سٹرینتھ کو تقویت دیتی ہے

کوہلی نے یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد جواب دے کر وضاحت کی ہے۔

کوہلی دونوں اننگز میں بڑا اسکور کرنے میں ناکام ہوگئے۔آسٹریلیا نے بھارت کو 209 رنز سے ہرا کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لی ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *