| | | | | | |

پی سی بی حکام بھارتی بورڈ حکام کی مہمانی میں مصروف

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

پی سی بی حکام بھارتی بورڈ حکام کی مہمانی میں مصروف

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھارت کے کرکٹ حکام کے اعزاز میں ظہرانہ ۔چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف سمیت دیگر حکام موجود تھے۔

 

بھارت کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بینی اور نائب صدر راجیو شکلا و دیگر شامل ہیں۔

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بھی استقبال کیا اور شرکت کی۔

مہمانوں نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ایشیا کپ کا افغانستان اور سری لنکا کا میچ دیکھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *