چیئرمین پی سی بی کا نیا بڑا فیصلہ
| | |

چیئرمین پی سی بی کا نیا بڑا فیصلہ

    چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا بڑا فیصلہ۔قذافی سٹیڈیم لاہور۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم اپ گریڈ ہوں گے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے سٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا پلان طلب کرلیا۔چیمپئنز ٹرافی سے پہلے تینوں سٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن مکمل کی جائے گی۔  چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ…

پی ایس ایل 9،ایک اور کھلاڑی قلندرز کیمپ میں،آج کراچی سے بڑا مقابلہ
| | | | | | |

پی ایس ایل 9،ایک اور کھلاڑی قلندرز کیمپ میں،آج کراچی سے بڑا مقابلہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9،ایک اور کھلاڑی قلندرز کیمپ میں،آج کراچی سے بڑا مقابلہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں پی ایس ایل 9 میں لاہور قلندرز کیلئے ایک اور انٹری۔ویسٹ انڈین وکٹ کیپر بلے باز شائی ہوپ لاہور پہنچ گئے اور لاہور قلندرز کے اسکواڈ میں شامل ہو گئے۔ بی پی ایل…

شاہین اور حارث کو ورلڈکپ سے پڑتی مار پی ایس ایل 9 تک دراز،قلندرزکو مسلسل دوسری شکست
| | | | | | |

شاہین اور حارث کو ورلڈکپ سے پڑتی مار پی ایس ایل 9 تک دراز،قلندرزکو مسلسل دوسری شکست

لاہور،کرک اگین رپورٹ شاہین اور حارث کو ورلڈکپ سے پڑتی مار پی ایس ایل 9 تک دراز،قلندرزکو مسلسل دوسری شکست۔اس کے بعد وائیڈ بالز،لائن ولینتھ سمیت سب کچھ شروع۔ابتدائی اوورز،نہ ہی ڈیٹھ اوورز ،ایشیا کپ اور ورلڈکپ سے شروع ہوئی مار پی ایس ایل میں بھی جاری۔شاہین شاہ آفریدی اور حارث رئوف فیل۔دفاعی چیمپئن لاہور…

لاہور میں سپیڈ کے اوپر شاہین اور شاداب کی دلچسپ گفتگو،ملتان میں دھانی اور میرحمزہ کے دعوے
| | | | | | | |

لاہور میں سپیڈ کے اوپر شاہین اور شاداب کی دلچسپ گفتگو،ملتان میں دھانی اور میرحمزہ کے دعوے

  لاہور،ملتان:کرک اگین رپورٹ لاہور میں سپیڈ کے اوپر شاہین اور شاداب کی دلچسپ گفتگو،ملتان میں دھانی اور میرحمزہ کے دعوے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاہین شاہ آفریدی کہتے ہیں کہ لاہور قلندرز پی ایس ایل 9 کے پہلے میچ کیلئے تیار ہے اورایک بار پھر جیت کے ساتھ اپنی مہم شروع…

ایشیا کپ سپر4،پاکستان اور بنگلہ دیش بھی 4 برس بعد مدمقابل، جیت فائنل کیلئے مرکزی کردار اداکرسکتی
| | | | | |

ایشیا کپ سپر4،پاکستان اور بنگلہ دیش بھی 4 برس بعد مدمقابل، جیت فائنل کیلئے مرکزی کردار اداکرسکتی

  عمران عثمانی ایشیا کپ سپر4،پاکستان اور بنگلہ دیش بھی 4 برس بعد مدمقابل، جیت فائنل کیلئے مرکزی کردار اداکرسکتی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ہم بات کرتے ہیں کہ پاکستان اور بھارت نے 4 سال بعد 2 ستمبر کو کینڈی میں کوئی پہلا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ جیتا۔یہ الگ بات ہے کہ…

ایشیا کپ میں نیا تنازعہ،افغان کھلاڑی بھڑک اٹھے ،ہیڈ کوچ پھٹ پڑے
| | | | | | |

ایشیا کپ میں نیا تنازعہ،افغان کھلاڑی بھڑک اٹھے ،ہیڈ کوچ پھٹ پڑے

      لاہور ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ میں نیا تنازعہ،افغان کھلاڑی بھڑک اٹھے ،ہیڈ کوچ پھٹ پڑے۔ اے سی سی ایشیا کپ 2023،آخری میچ نہایت متنازع قرار دیا گیا،ساتھ میں افغانستان ہیڈ کوچ غصہ سے پھٹ پڑے۔آئی سی سی اور اے سی سی کے ساتھ امپائرز اور ریفری کو ذمہ دار قرار دے…

پی سی بی حکام بھارتی بورڈ حکام کی مہمانی میں مصروف
| | | | | | |

پی سی بی حکام بھارتی بورڈ حکام کی مہمانی میں مصروف

  لاہور ،کرک اگین رپورٹ پی سی بی حکام بھارتی بورڈ حکام کی مہمانی میں مصروف پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھارت کے کرکٹ حکام کے اعزاز میں ظہرانہ ۔چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف سمیت دیگر حکام موجود تھے۔   بھارت کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بینی اور نائب صدر راجیو شکلا و…

ایشیا کپ میں آج بڑاجھگڑا،افغانستان کو سری لنکا سے واقعی لڑنا پڑےگا،سپر4 کیلئے مکمل فارمولہ پیش
| | | | |

ایشیا کپ میں آج بڑاجھگڑا،افغانستان کو سری لنکا سے واقعی لڑنا پڑےگا،سپر4 کیلئے مکمل فارمولہ پیش

لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ میں آج بڑاجھگڑا،افغانستان کو سری لنکا سے واقعی لڑنا پڑےگا،سپر4 کیلئے مکمل فارمولہ پیش۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ گروپ سٹیج کا آخری میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔گروپ بی کا سپر کلاس میچ۔،سری لنکا بمقابلہ افغانستان۔بظاہر بڑا اور چھوٹا نام لیکن گزشتہ…

پی ایس ایل 8 ،لاہور اور پنڈی میں میچز ہیں یا نہیں ،ایک فیصلہ ،ڈیڈلائن
| | | | | |

پی ایس ایل 8 ،لاہور اور پنڈی میں میچز ہیں یا نہیں ،ایک فیصلہ ،ڈیڈلائن

    لاہور،کرک اگین رپورٹ   پی ایس ایل 8 کے لاہور اور راولپنڈی میں شیڈول میچز کا فیصلہ نہیں  ہوسکس۔پی سی بی اور فرنچائز حکام کے درمیان میں جمعہ کو ہونے والے اہم اجلاس کے بعد یہ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کے ساتھ اخراجات پر مبنی جھگڑے کی بنیادی شقیں طےنہیں  ہیں۔نتیجہ…

پاکستان اور آئرلینڈ ویمنز ٹیمیں کس کے لئے کیک تقریب سجارہیں
| | | | |

پاکستان اور آئرلینڈ ویمنز ٹیمیں کس کے لئے کیک تقریب سجارہیں

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ویمنز اور آئرلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیموں نے لاہور میں نیا سماں باندھ دیا۔ایک کام سے کئی کام پوگئے۔ندا ڈار کے لئے ایک سماں بندھ گیا۔ اصل میں پی سی بی نے ویمنز پلیئرز کے اعزاز میں ڈنر دیا تھا،اس کے ساتھ ہی پھر پی سی بھی میوزیم کا بھی وزٹ کروایا،جہاں…

میاں داد اور ویوین رچرڈز کےدرمیان قذافی اسٹیڈیم میں پھر مقابلہ
| | | |

میاں داد اور ویوین رچرڈز کےدرمیان قذافی اسٹیڈیم میں پھر مقابلہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاں داد اور ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان سرویوین رچرڈز میں بڑھاپے میں بھی نیا مقابلہ پڑگیا ہے۔اپنے وقت میں بھی دونوں میں رنز کے لئے جوڑ پڑتا تھا،اس میں کوئی شک نہیں کہ ویوین رچرڈز اپنے دورکے عظیم پلیئرز میں نمبر ون تھے لیکن…

شاداب خان بال کی بجائے پائوں سے رن آئوٹ کربیٹھے،چانس ضائع
| | | | |

شاداب خان بال کی بجائے پائوں سے رن آئوٹ کربیٹھے،چانس ضائع

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سٹار آل رائونڈر شاداب خان نے تیزی میں انگلش بیٹر کو بال کی بجائے ٹانگ سے رن آئوٹ کی کوشش میں موقع گنوادیا،اس طرح انگلینڈ جو چھٹی وکٹ گرنے پر دبائو میں آسکتا تھا،اس گرفت سے محفوظ ہوگی۔ ڈیوڈ میلان نے محمد رضوان کو گیند ماردی،وکٹ کیپر میچ سے باہر…