| | | | | | |

زلمی لاہور ہوٹل، اہم شخصیت قذافی اسٹیڈیم ،ڈرامہ عروج پر

 

 

لاہور،کرک اگین رپورٹ

زلمی لاہور ہوٹل، نگران وزیر اعلی قذافی اسٹیڈیم ،ڈرامہ عروج پر

پی سی بی ڈیڈ لائن جا ری ہونے کے بعد پنجاب کے نگران وزیر اعلی قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے ہیں۔

چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی سے ملاقات کریں گے اور کوئی درمیانی راستہ نکالیں گے ۔

پی سی بی اور پی ایس ایل 8 فرنچائز ز کے آج کے اجلاس کے بعد نگراں حکومت کو کل تک کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی کہ وہ 45 کروڑ روپے کے مطالبہ سے دستبردار ہوجائے۔

پی ایس ایل8 ہچکولے کھانے لگی،لاہور اور راولپنڈی کے میچز شفٹ ،فرنچائز برہم،اصل وجہ

دلچسپ بات یہ ہے کہ دونوں جانب وفاقی حکومت کے نمائندے ہیں،اس لئے جاری ڈرامہ کا اختتام وہی ہوگا،جس کی نیوز گزشتہ رات گئے کرک اگین بریک کرچکا ہے۔

پی ایس ایل 8 ،لاہور اور پنڈی میں میچز ہیں یا نہیں ،ایک فیصلہ ،ڈیڈلائن

ادھر لاہور قلندرزسے مقابلہ کے لئے پشاور زلمی ٹیم لاہور پہنچ گئی ہے۔اج آرام کرے گی۔کراچی سے ہی پرواز پکڑنے والی ٹیم کو پھر اصولی طور پر کراچی رک جانا چاہئے تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *