| | | | | | |

پی ایس ایل 9 چیمپئن،رنراپ کے انعامات،انفرادی ایوارڈزکی مکمل تفصیلات اور رقم

کراچی،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 9 چیمپئن،رنراپ کے انعامات،انفرادی ایوارڈزکی مکمل تفصیلات اور رقم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل فائنل کےمین آف دی میچ ایک بار پھر عماد وسیم قرار پائے،انہوں نے 5 وکٹیں لیں اورآخری لمحات میں وکٹ پر قیام کرکے ملتان سلطانز کے خلاف فتح میں 17 رنزبناکر اہم کردار ادا کیا۔

پی ایس ایل کے پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کیلئے اسلام آباد یونائیٹڈ کےکپتان شاداب خان کا قرعہ فال نکلا،انہوں نے 14 وکٹیں لیں اور ایونٹ میں 305 رنزبنائے۔

شاداب خان اسلام آباد یونائیٹڈ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ۔ 35 لاکھ

عثمان خان ملتان سلطانز کے بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ۔ 35 لاکھ

اسامہ میر ملتان سلطانز کے باؤلر آف ٹورنامنٹ 35 لاکھ

صائم ایوب پشاور زلمی کے آل راؤنڈر آف ٹورنامنٹ 35 لاکھ

اعظم خان اسلام آباد یونائیٹڈ کے وکٹ کیپر آف ٹورنامنٹ 35 لاکھ

عرفان خان کراچی کنگز کے فیلڈر آف ٹورنامنٹ 35 لاکھ.ٹورنامنٹ کے ابھرتے ہوئے کھلاڑی ۔ 35 لاکھ

آصف یعقوب ٹورنامنٹ کے بہترین امپائر ۔ 35 لاکھ

 پشاور زلمی اسپرٹ آف کرکٹ ۔ 35 لاکھ

پی ایس ایل 9 جیتنے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کو 14 کروڑ روپے انعام ملا،رنراپ ملتان سلطانز کو ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد 5 کروڑ اور 60 لاکھ رقم ملی۔

پی ایس ایل فائنل ،اسلام آباد نے فلسطین کے جھنڈے لہرا دیئے ،فینز کے شدید نعرے

بابر اعظم کو 569 رنزبنانے پر حنیف محمد اور اسامہ میر کو 24 وکٹ لینے پر فضل محمود کیپ ملی۔

ملتان سلطانز کی پی ایس ایل فائنل ہارنے کی ہیٹ ٹرک،اسلام آباد یونائیٹڈ 6 سال بعد چیمپئن

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *