| | | |

پی ایس ایل کا کمال،ڈیرن سیمی کو ویسٹ انڈیز کرکٹ کی کمان مل گئی

برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل کا کمال،ڈیرن سیمی کو ویسٹ انڈیز کرکٹ کی کمان مل گئی۔ورلڈکپ کے سال ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا بڑا اعلان۔ناراض بڑے نام کی خدمات حاصل۔پی ایس ایل کے تجربہ نے کام کردکھایا ہے۔ ڈیرن سیمی اب ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بن گئے ہیں۔یہ کرکٹ کی بڑی بریکنگ نیوز ہے۔

ایشیا کپ،پاکستان میں ممکنہ میچزکی تفصیل،اظہر علی سے کیسی امیدیں،حسن علی کے نئے کام

تازہ ترین خبروں میں یہ ہے کہ اس سال کرکٹ کا ورلڈکپ ہے۔ویسٹ انڈیز کے حالات بہت خراب ہیں۔براہ راست انٹری نہیں کرسکی۔اسے جون،جولائی میں زمبابوے میں ورلڈکپ کوالیفائر کھیلنا ہے،اس کے لئے ٹیم کا اعلنا بھی ہوگیاہے۔آج جمعہ کو کرکٹ ویسٹ انڈیز نے ڈیرن سیمی کو ویسٹ انڈیز کی ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کا ہیڈ کوچ بنادیا گیا ہے جب کہ آندرے کولے کو ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنادیا گیا ہے۔

ڈیرن سیمی کی کپتانی میں ویسٹ انڈیز نے 2 بار 2012 اور 2016 میں ٹی 20 ورلڈ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔2016 میں جیت کے بعد ان کا بورڈ سے شدید اختلاف ہوا۔وہ ٹیم کے لئےنہ کھیل سکے۔انہوں نے غیر ملکی لیگز میں پاکستان سپرلیگ کو بنیادی مسکن بنایا۔پشاور زلمی سے ان کوبڑی شہرت ملی ہے۔پہلے کپتان بنے،اب ہیڈ کوچ ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *