کرک اگین رپورٹ
آئی سی سی چیمپینز ٹرافی سے قبل پاکستان میں کھیلی جانے والی ٹرائی نیشن سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا۔
سابق کپتان وکمنٹیٹر رمیز راجہ کی خدمات حاصل کرنے میں پی سی بی ناکام رہا۔ ناکامی کی کئی وجوہات ہیں اور اس پینل میں جو شامل کیا گیا ہے وہ پاکستان کی طرف سے عامر سہیل ہیں۔ ثنا میر ہیں۔
پازید خان ہیں اور دینی موریسن نیوزی لینڈ کے اور دیگر لوگ ہیں۔ اہم ترین بات یہ ہے پاکستان میں شیڈول تین ملکی کپ کے لیے رمیز راجہ کا نام نہیں ہے۔