| | | |

میاں داد اور ویوین رچرڈز کےدرمیان قذافی اسٹیڈیم میں پھر مقابلہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاں داد اور ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان سرویوین رچرڈز میں بڑھاپے میں بھی نیا مقابلہ پڑگیا ہے۔اپنے وقت میں بھی دونوں میں رنز کے لئے جوڑ پڑتا تھا،اس میں کوئی شک نہیں کہ ویوین رچرڈز اپنے دورکے عظیم پلیئرز میں نمبر ون تھے لیکن انکے ہم عصروں میں جاوید میاں داد کی پوزیشن سب سے اوپر تھی۔پاکستان کی جانب سے تو کمال تھی۔اتفاق سے اس وقت دونوں لاہور میں پاکستان جونیئر لیگ میں ذمہ داریاں نبھارہے ہیں۔

پی سی بی ہال آف فیم میں 2 اور کپتان شامل

یہاں بھی وہ مقابلہ سے بازنہ رہے لیکن کرکٹ کی بجائے ایک اور میدان میں ۔وہ میدان پھر بھی کرکٹ کا تھا لیکن کھیل کوئی اور ۔

دونوں نےسائیکلنگ میں ریس لگالی،ایسے سائیکل چلایا،جیسے نوجوان چلاتے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *