| | |

پی سی بی چیئرمین الیکشن،کرکٹ بورڈکا نیا فیصلہ آگیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پی سی بی چیئرمین الیکشن،کرکٹ بورڈکا نیا فیصلہ آگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا کل ہونے والے پی سی بی چیئرمین کے الیکشن کے حوالہ سے حتمی  اعلان آگیا ہے۔تازہ ترین کرکٹ خبر کے مطابق پی سی بی میڈیا ڈیپارٹمنٹ نے نہایت مختصر الفاظ میں پریس ریلیز جاری کی ہے اور کہا ہے کہ معزز عدالت بلوچستان ہائی کورٹ کے حکم امتناع جاری کئے جانے کے بعد پی سی بی چیئرمین کیلئے کل 27 جون کو ہونے والا انتخابی عمل ملتوی ہوگیا ہے۔اب عدالتی فیصلے کے بعد نیا شیڈول ہوگا۔یوں ذکا اشرف کے چیئرمین پی سی بی بننے کے فوری امکانات معدوم ہوگئے ہیں۔پی سی بی چیئرمین الیکشن،کرکٹ بورڈ، نیا فیصلہ ۔

بڑا نہیں،بہت بڑا اپ سیٹ ،ویسٹ انڈیز نیدرلینڈز سے ہارگیا ،ورلڈ کپ اور دور

عام تاثریہی ہے کہ نجم سیٹھی جنہوں نے رضاکارانہ انداز میں اس ریس سے اپنے آپ کو الگ کیا تھا۔وہ پس پردہ یہ اقدام اٹھارہے ہیں ۔ان کا نام سامنے نہیں آرہا ہے۔یوں پاکستان کی کرکٹ بھارت سے عملی میدانوں میں ناکامی کے بعد اب عدالتوں میں چلی گئی ہے۔اس کے اثرات یقینی طور پر پی سی بی کے اگلے معاملات پر ہی ہونگے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *