| | | | | | | |

رضوان نے حماس کی حمایت کی،بھارتی صحافی کا پیٹ کمنز سے سوال،آسٹریلین کپتان نے کیا جواب دیا

بنگلور،کرک اگین رپورٹ

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز سے بھارتی صحافی کا تعصب سےبھرا سوال۔کمنز نے لیفٹ کردیا۔بنگلور میں پاکستان آسٹریلیا کے آئی سی سی ورلڈ کپ میچ سے ایک شام قبل ایک صحافی نے سوال کیا کہ پاکستان کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر احمد آباد میں ایک متنازعہ بیان دے چکے ہیں۔پاکستان کے کھلاڑی بھی کچھ ایسدا کررہے ہیں،یہاں تک کہ محمد رضوان نے تو اپنا ایوارڈ حماس کے نام کردیا ہے،اس پر آپ کیا کہیں گے۔

ورلڈکپ اسپیشل،کرائوڈکی زیادتی،ثبوت مل گیا،ںابر کی باتیں،کمنز کا ماننے سے انکار،پانڈیا زخمی،دیگر خبریں

آسٹریلیا کے کپتان نے اس دوران حیرت سے رپورٹر کی جانب دیکھا اور کہا کہ اچھا،مجھے نہیں علم،ہم درمیان میں ہیں۔ہم اسے نہیں دیکھ رہے ،کرکٹ بورڈز اسے دیکھیں گے۔

رضوان نے حماس کا نام تک نہیں لیا تھا،انہوں نے فلسیطن کے مظلوم بہن بھائیوں کے نام ایوارڈ کیا تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *