| | |

سرفراز احمد کا کس بات پر جنون،بابر اعظم کیوں قہقہے مارنے پر مجبور

لاہور،کرک اگین رپورٹ

سرفراز احمد کا کس بات پر جنون،بابر اعظم کیوں قہقہے مارنے پر مجبور۔قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق کی شادی تقریبات میں قوالی نائٹ کے دوران سرفراز احمد اور بابراعظم کا ایک ساتھ بیٹھ کر جھومنا سب کو بھاگیا ہے۔پاکستان کرکٹ کے 2 بڑے سابق کپتان،اتفاق سے دونوں ہی اس وقت اسکواڈ کا حصہ ہیں۔لاہور میں موجود تھے۔

امام الحق کی شادی ،قوالی نائٹ سے آغاز،سب کو چھوڑکردلہےمیاں کی بابر کے ساتھ سرگوشیاں

قوالی کے دوران میرا پیا گھر آیا پر سرفراز کا جوش اور انداز دیدنی تھا۔بازو ہلاکر جس انداز میں وہ یہ الفاظ اداکررہے تھے،ساتھ بیٹھے بابر اعظم کھلکھلااٹھے۔

ادھر قومی آل رائونڈر فہیم اشرف کی بھی شادی کیلئے مہندی رسومات شروع ہوچکی ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *