| | | | | |

سعود اوررضوان کا ایک ہی اسکور،ایک ہی غلطی،دونوں ہی الٹا کیوں ہوئے

حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ

سعود اوررضوان کا ایک ہی اسکور،ایک ہی غلطی،دونوں ہی الٹا کیوں ہوئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹرز محمد رضوان اور سعود شکیل سیٹ ہوکر ایک ہی اسکور پر آئوٹ ہوگئے،سب کی توجہ اس لئے بھی ہوئی ہے کہ دونوں کا انفرادی اسکور 68 ہی رہا،پہلے سعود شکیل کیچ دے گئے،انہوں نے 52 بالز کھیلیں۔پھر تھوڑی دیر بعد محمد رضوان بولڈ ہوگئے،انہوں نے 75 بالز کھیلیں،دونوں مجموعی اسکور کو 38 رنز 3 وکٹ سے 158 رنز 4 وکٹ اور 185 رنز5 وکٹ تک لے گئے تھے۔

ایشین گیمز،پاکستان کو افغانستان سے اپ سیٹ شکست،فائنل سے باہر،بائونسر مہنگا پڑگیا

دونوں کا اسکور ایک تھا لیکن دونوں ہی ایک ہی اسکور پر کیوں الٹے ہوئے۔بات یہہے کہ سعود شکیل ایک بریک بال پر کھیلنے کی کوشش میں کیچ دے گئے اور رضوان پیسر کو کراس کھیلنے کی پاداش میں بولڈ ہوئے۔دونوں نے غیر ذمہ دارانہ شاٹس کھیلے،پہل سعود کی تھی،بعد میں رضوان بھی ٹریپ ہوگئے۔

پاکستان  نے اب تک 40 اوورز میں 6 وکٹ پر رنزبنالئے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *