| | | | | |

سعودی ولی عہد کا بھارت کو بھی جواب،پی ایس ایل ماڈل طلب،اہم ملاقات

جدہ،کرک اگین رپورٹ

سعودی ولی عہد کا بھارت کو بھی جواب،پی ایس ایل ماڈل طلب،اہم ملاقات۔سعودی عرب نے بھارت کے بعد پاکستان سے بھی کرکٹ مدد لے لی ہے،اس سلسلہ میں پی ایس ایل فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے مالک ندیم عمر کی سعودی کرائون پرنس  ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع ہے۔

معاملہ یہ ہے کہ کرک اگین پہلے بھی یہاں یہ نیوز بریک کرچکا ہے کہ سعودی عرب دیگر شعبوں کی طرح کرکٹ میں بھی توجہ کررہاہے اور آئی پی ایل جتنا بڑا برینڈ لانچ کرنا چاہتا ہے۔ساتھ میں اپنی نیشنل ٹیم کی تشکیل بھی چاہتا ہے۔

آئی پی ایل سے بڑی پرکشش لیگ،سعودی عرب کا کرکٹ پلان آگیا

اس کے لئے اس نے بھارتی پی ایس ایل فرنچائزز کے مالکان کو بھی مدعوکیا ہے۔پی ایس ایل سے روابط پاکستان اور سعودی عرب دونوں ممالک کےلئے مفید ہونگے۔پی ایس ایل ماڈل،فنانشل،سرمایہ کاری اور دیگر امور زیر بحث آنے لگے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *