| | | | | |

محمد رضوان کو دیکھ کر کیسے نعرے،فینز برہم،کوہلی کا بابر کو تحفہ معمولی اقدام قرار

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ

محمد رضوان کو دیکھ کر کیسے نعرے،فینز برہم،کوہلی کا بابر کو تحفہ معمولی اقدام قرار۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان جب میدان سے باہر جارہے تھے تو ان پر چند شدت پسند بھارتی فینز نے جملے کسے اور ان کا تعلق ایسے معاملہ سے ہے،جس پر کہیں اس انداز میں بات نہیں ہوتی ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ2023 میں  بھارت کے خلاف احمد آباد میں پاکستان کو شکست ہوئی ہے لیکن پورے میچ میں کرائوڈ کا رویہ سخت رہا،آخر میں محمد رضوان کو ہدف بنایا گیا ہے اور یہ مذہبی حوالہ سے بھی تھا۔سوشل میڈیا صارفین نے پی سی بی سے اپیل کی ہے کہ وہ محمد رضوان کی سپورٹ میں کھڑے ہوں۔آئی سی سی اور بی سی سی آئی سے بات کریں۔

مکی آرتھرکا اسے آئی سی سی ایونٹ ماننے سے انکار،بھارتی بائولر کی بال ٹیمپرنگ،بابر اعظم پر جملےکسے گئے،شکایت کا مطالبہ

ادھر اسی میچ کے اختتام پر بھارتی میڈیا کا فوکسا دھر سے ہٹ کر ایک اور بات پر ہوگیا کہ ویرات کوہلی بابر اعظم کو اپنی شرٹ تحفہ میں دےرہے ہیں،یہ تصویر اور پیغام مثبت ہے لیکن اس کے ساتھ جو کچھ ہوا،یہا یک قدم اس کو مٹا نہیں سکتا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *