| | | | | |

امام الحق کی جگہ شان مسعودکھیلیں گے،جمی اینڈرسن باہر ہوگئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن قریب طے ہوگئی ہے۔نیشنل بنک ایرینا کراچی میں شیڈول کل سے تیسرے ٹیسٹ کے لئے اوپنر امام الحق دستیاب نہیں ہیں۔ان کی ٹانگ میں کھنچائو پڑا ہے۔وہ تیسرا میچ نہیں کھیل سکیں گے۔ان کی جگہ شان مسعود لیں گے۔اسی طرح اظہر علی بھی واپسی ہوئی ہے اور وہ مڈل آرڈر میں کھیلیں گے۔

اسی طرح ٹیم میں ایک اور تبدیلی بھی متوقع ہے۔بابر اعظم نے کراچی کی پریس کانفرنس میں جہاں اظہر علی کی خدمات کو سرا ہا ہے،وہاں انہوں نے ٹیم کی کارکردگی کادفاع کیا۔

اظہر علی 97 پر ریٹائر،ٹیسٹ کی سنچری کیوں مکمل نہ کرسکے،آبدیدہ

ادھر انگلش کپتان بین سٹوکس نے تصدیق کی ہے کہ تجربہ کار پیسرجمی اینڈرسن کل کا میچ نہیں کھیلیں گے اور ان کی جگہ اسپنر ریحان احمد کو کھلایا جائے گا،یہ ان کا ریکارڈ ڈیبیو ہوگا۔اس سے متعلق نیوز کرک اگین پہلے ہی دے چکا ہے۔

کلین سوئپ کا تاریخی مشن،انگلینڈ کا خفیہ تیر ڈیبیو کے لئے تیار،کم عمری کاریکارڈ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *