| | | | | | |

وارم اپ میچ،کپتان تبدیل،شاداب کمان سنبھال چکے،رضوان بھی باہر

 

 

حیدرآباد دکن ،کرک اگین

وارم اپ میچ،کپتان تبدیل،شاداب کمان سنبھال چکے،رضوان بھی باہر

آسٹریلیا کے خلاف ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں پاکستان کی مکمل ٹیم نہیں کھیل رہی۔کپتان اور وکٹ کیپر بھی تبدیل ہوگئے ہیں۔

شاداب خان کپتانی کررہے ہیں۔بابر اعظم کو ممکنہ طور پر بیٹنگ کیلیے بھیجا جائے گا۔

وکٹ کیپر محمد رضوان نہیں کھیلیں گے ۔محمد حارث ان کی جگہ گلوز پہنیں گے ۔

آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *