| | | | |

شاداب خان شائن،کلاسیکی،بیٹنگ اور بائولنگ میں جھنکار

 

 

کرک اگین رپورٹ

 

شاداب خان کی کلاسیکی ،بائولنگ کے ساتھ بیٹنگ میں جھنکار۔ٹیم جی فتح میں کردار۔4 وکٹیں لیں۔14 بالز پر 28 رنز کی اننگز کھیلی ۔

گلوسٹر شائر 4 بالز قبل صرف 140 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی ۔شاداب خان نے 27 رنز دےکر 4 وکٹیں لیں۔

جواب میں سسیکس نے ہدف 14 ویں اوور میں 3 وکٹ پر پورا کیا۔شاداب نے 2 چھکے اور 2 چوکے لگائے۔
لیڈز میں یارک شائر برمنگھم بیئرز سے ہارگئی۔ناکام ٹیم کے کپتان شان مسعود 21 رنز بناسکے ۔

شاہین آفریدی کی ٹیم ناٹنگھم شائر 5 وکٹ سے ہارگئی۔شاہین نے ساڑھے 3 اوورز ڈالے۔کوئی وکٹ نہ ملی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *