| | |

ویڈیو،شاہ نواز دھانی ہوں اور کچھ نیا نہ کریں

 

 

کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ

Twitter image and video

 

شاہ نواز دھانی ہوں اور کچھ نیا نہ کریں۔یہ کیسے ممکن ہے

نیوزی لینڈ کے دیس میں پرندوں سے دوستی لگالی ہے۔سلام بھی کرلیا ہے۔سمائل بھی دے دی ہے اور ساتھ میں فوڈ بھی شیئر کردیا ہے ۔

پاکستانی ٹیم ان دنوں نیوزی لینڈ کے دورے پر ہے۔جہاں آج اس کے آرام کا دن ہے۔

سوشل میڈیا کی ٹوئٹر ویب پر شاہ نواز دھانی نے مختصر سی ویڈیو جاری کی ہے اور اس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ روڈ کی ایک جانب بیٹھ کر پرندوں سے بات کررہے ہیں،ان کو کھانا دے رہے ہیں۔

ساتھ میں لکھتے ہیں کہ
سلام کہہ رہا ہوں،مسکراہٹ دے رہا ہوں اور کھانا شیئر کررہا ہوں۔یہ بنیادی خوشیاں ہیں۔اسے جاری رکھیں۔خوش رہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *