| | | | | | |

شاہین نے بھی قدرت کا نطام قرار دے دیا،رضوان کا لوگو پہننے سے انکار،چہرہ افسردہ،راز اوپن

لاہور،کرک اگین رپورٹ

شاہین نے بھی قدرت کا نطام قرار دے دیا،رضوان کا لوگو پہننے سے انکار،چہرہ افسردہ،راز اوپن۔شاہین شاہ آفریدی نے بھی شکست کو قدرست کے نظام کے ساتھ جوڑدیا۔پی ایس ایل 8 میں ملتان سلطانز کے ہاتھوں پلے آف کی شکست کے بعد لاہور قلندرزکے کپتان شاہین نے کہا ہے کہ یہ قدرت کا نطام ہے کہ جب دوسری اننگ شروع ہوئی تو ہوا چلنے لگی اور کوٹریل کی بال سوئنگ ہونے لگی۔یہ ہے قدرت کا نظام۔

وہاں زمان پارک میں مسئلے چل رہے،تم یہاں کرکٹ کھیل رہے،پی ایس ایل میمز

ادھر ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ملتان سلطانز کے آفیشل  سپانسر کا لوگو پہننے سے انکار کردیا۔

سابق پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے آج کے میچ پرتبصرے میں کہا ہے کہ شاہین آفریدی،محمد رضوان سمیت متعدد پلیئرز آف کلرزدکھائی دیئے۔چہروں پر افسردگی نمایاں تھی،ان کے مطابق سب جانتے ہیں کہ یہ پلیئرز افغانستان سیریز کھیلنا چاہتے تھے لیکن ان کو زبردستی باہر کیا گیا۔رنگ نمایاں ہوگئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *