| | | | | | |

شاہین شاہ آفریدی فنگرانجری کے باوجود کھیل رہے،بھارت کیخلاف اگلا اہم میچ دائو پر

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ

شاہین شاہ آفریدی فنگرانجری کے باوجود کھیل رہے،بھارت کیخلاف اگلا اہم میچ دائو پر۔سری لنکا کے خلاف آئی سی سی ورلڈکپ میچ کھیلتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی کےہاتھ کی انگلی میں تکلیف ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق وہ درد کی حالت میں کھیل رہے تھے۔

پاکستان کیخلاف ایک ریکارڈ،بابر اعظم کی فرسٹریشن،شاہین کا غصہ،حسن علی کا جوابی وار

کمنٹیٹر رمیز راجہ نے بھی تصدیق کی ہے کہ شاہین کی فنگر میں تکلیف ہے لیکن اس کے باوجود انہیں آج سری لنکاکے خلاف کھایا گیا ہے۔

دیگرٹیمیں اپنے ایسے کھلاڑیوں کو خاص میچزکیلئے بچارہی ہیں۔ان میں انگلینڈ کے بین سٹوکس اور نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن نمایاں ہیں۔

پاکستان کا اگلا میچ بھارت سے ہے اور آج کے بعد درمیان میں صرف 3 روز ہیں،ایسے میں یہ رسک کہیں بڑے نقصان میں نہ بدل جائے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *