| | |

شان مسعود کا ولیمہ،نجم سیٹھی کی آمد،اہم فرد غائب ،چہ میگوئیاں شروع

 

 

کراچی ،کرک اگین رپورٹ

شان مسعود کے  ولیمہ کی تقریب میں چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کی شرکت ۔کپتان بابر اعظم کی عدم شرکت سوالیہ نشان چھوڑ گئی ہے۔چہ مگوئیاں جاری ہیں۔

جمعہ کو ہونے والی تقریب میں سرفراز احمد،فواد عالم سمیت چند کرکٹرز اور اہم شخصیات شریک ہوئی ہیں۔

نجم سیٹھی شان مسعود کو نائب کپتان بناچکے ہیں۔کپتان بنانے کی اطلاعات ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *