| | | |

شعیب اختر نے وقار یونس کی ٹانگ اٹھادی مگر کیوں،وسیم بھی ساتھ

دبئی،کرک اگین رپورٹ

شعیب اختر نے وقار یونس کی ٹانگ اٹھادی مگر کیوں،وسیم بھی ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹوڈبلیوز اور شعیب اختر ان دنوں متحدہ عرب امارات میں موجود ہیں اور انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 میں کمنٹری کررہے ہیں۔ایسے میں بڑے فنی مناطر بھی ہیں،ایسا ہی ایک منظر شعیب اختر نے قید کرواکر شیئر کیا ہے۔

ایک اوور میں مسلسل 3 نو بالز،شعیب ملک کی لائف نوبال تو نہیں ہوگئی

وقار یوبنس کی ٹانگ اٹھادی ہے،وسیم اکرم نے بھی اس کام میں شعیب اختر کا ساتھ دیا ہے۔شعیب اختر نے سوشل میڈیا ایکس پر یہ تصویر شیئر کرتے لکھا ہے کہ

آپ اسی کو ری یونین کہتے ہیں۔افسانوی ٹو ڈبلیوز کے ساتھ۔ابھی مزید بھی آرہا ہے۔آئی ایل ٹی لیگ 20  کے 5ویں میچ میں شارجہ نے دبئی کو 5 وکٹ سے ہرادیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *