| | |

جنوبی افریقہ اپنے ملک میں بھارت سے ون ڈے سیریز ہارگیا

 

 

پرل،کرک اگین رپورٹ

 

جنوبی افریقہ اپنے ملک میں بھارت سے ون ڈے سیریز ہارگیا۔

پرل میں اسے 3 میچز کی سیریز کے آخری اور فائنل میچ میں 78رنز کی شکست ہوئی ہے۔

میزبان ٹیم 296 رنز کے جواب میں 46 ویں اوور میں 218رنز بناکر آؤٹ ہوئی۔ڈی زورزی 81 اور ایڈن مارکرم 36 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
بھارت کی جانب سے ارشدیپ سنگھ نے صرف 30رنز دے کر 4 وکٹیں لیں۔

جنوبی افریقہ کیلئے بھارتی ٹیم کا وہی متوقع اور مبینہ ہدف

اس سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم 8 وکٹ پر 296 رنز بنانے میں کامیاب ہوگئی۔سنجو سامسن نے سنچری کی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *