| | | | | |

بارش میں سری لنکن بیڑز پھسل گئے،ٹیم اچانک آئوٹ

 

 

لکھنؤ ،کرک اگین رپورٹ

 

بارش کے بعد سری لنکا بیٹنگ لائن پھسل گئی۔بارش سے پہلے بیٹرز چھائے تھے۔اس کے بعد جیسے نظر لگ گئی۔اننگ کے 44 ویں اوور میں 209 پر ڈھیر ہوگئی۔

سری لنکا کی 9 وکٹیں اسکور میں صرف 52 رنز کا اضافہ کرسکیں۔کوشال پریرا نے 78 اور نشانکا نے 61 رنز بنائے۔
ایڈم زمپا نے 47 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *