| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ ،زمبابوے نے خطرے کا الارم بجادیا

 

ہوبارٹ ،کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈ کپ میں زمبابوے کا نیا روپ ۔گروپ بی میں ویسٹ انڈیز سمیت تمام ٹیموں کو وارننگ۔

پیر کو پہلے مرحلے کے گروپ بی کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے آئرلینڈ کو ہرایا ہے۔

فاتح ٹیم 7 وکٹ پر 174 اسکور کیے۔سکندر رضا نے 48 بالز پر 82 رنز کی اننگ کھیلی ۔جوش لٹل نے 3 وکٹیں لیں۔
جواب میں آئرلینڈ ٹیم 9 وکٹ پر 143 اسکور ہی بناسکی ۔22 رنز پر 4 وکٹ کھونے کا نتیجہ زیادہ اچھا نہیں رہا۔موزا ربانی نے 3 وکٹیں لیں ۔

آج گروپ بی میں سکاٹ لینڈ اور زمبابوے کامیاب ہوئے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *