| | | | | | |

بائولنگ بھی بے اثر،پاکستان انگلینڈ سے ہارگیا

 برسبین،کرک اگین رپورٹ

انگلینڈ نے پاکستان کو ورلڈکپ وارم اپ میچ میں بڑی آسانی کے ساتھ  وکٹ سے ہرادیا۔برسبین کے نائٹ میچ میں انگلش ٹیم نے  160 رنزکا ہدف 15 ویں اوور میں 4 وکٹ پر پورا کیا۔بروک نے ہاف سنچری اننگ کھیلی۔وسیم نے 2 وکٹیں لیں۔پاکستانی بائولنگ اپنا اثر نہ دکھاسکی۔

ہوبارٹ میں بارش کے سبب جس وقت کھیل رکا تو گرین کیپس نے 5 وکٹ پر 107 اسکور کئے تھے۔شان مسعود اور حیدر علی نے 29 بالز پر 49 رنز کی شراکت قائم کی ۔اس کے بعد لائٹ چلی گئی ۔96 رنز سے 107 کے درمیان 3 وکٹیں گریں۔
شان مسعود 22 بالز پر 39 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ۔حیدر علی 16 بالز پر 18 رنز کرسکے۔کپتان شاداب خان نے اپنی بیٹنگ میں خوب انصاف کیا ۔پورے 14 بالز کا سامنا کیا اور 14 ہی اسکور کئے۔افتخار احمد 18 بالز پر 22 کرسکے اور خوشدل شاہ صفر پر گئے ۔اس کے بعد بارش آگئی۔

ورلڈکپ وارم اپ میچ،پاکستانی مڈل آرڈر پر پھر سوالات

ایک اوور ضائع ہوا۔وقت کی کمی کے باعث اننگ 19 اوورز تک محدود کردی گئی ۔
پاکستان نے 8 وکٹ پر 160 رنز بنائے۔محمد وسیم نے 16 بالز پر 26 کی اننگ کھیل ڈالی ۔
انگلینڈ کی جانب سے ڈیوڈ ویلی نے 22 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *