| | | | | | | | |

بابر اعظم کی سنیل گاواسکر سے ملاقات،اہم باتیں،خاص تحفہ

برسبین،کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم کی سنیل گاواسکر سے ملاقات،اہم باتیں،خاص تحفہ۔پاکستانی کپتان بابر اعظم اور ساتھی پلیئرز کا اعزاز،سابق بھارتی کپتان اور حال کے کمنٹیٹر سنیل گاواسگر سے ملاقات ہوئی ہے۔

برسبین میں پاکستان اور انگلینڈ کے ورلڈکپ وارم اپ میچ کے دوران یہ سب ہوا۔میچ ٹیلی کاسٹ کیا گیا،سائیڈ لائن پر پاکستانی کپتان بابر اعظم جو آج کا میچ نہیں کھیلے،انہوں نے ملاقات کی۔گاواسکر سے بیٹنگ ٹپس لیں اور کافی دیر بات چیت کی۔

آج کے میچ میں کپتانی کرنے والاے شاداب خان بھی  ملے،ملاقات میں باہمی احترام کا عنصر نمایاں تھا۔

کرک اگین کی محسوس کی گئی خطرے کی چاپ درست،ویسٹ انڈیز بھی ہارگیا

سنیل گاواسکر نے بابر اعظم کو کیپ پر آٹو سائن کرکے تحفہ میں دی،ملاقات میں دلچسپ جملے کہے گئے۔سنیل گاوسکر نے کہا کہ آپ کا ابھی بھی ریکارڈ ہے۔اس موقع پر بیٹنگ کوچ محمد یوسف،ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق اور ٹیم منیجمنٹ ساتھی تھی۔

سوشل میڈیا پرتصاویر بھی وائرل ہورہی ہیں،اس ملاقات کے چرچے بھی خوب ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *