پاکستان،آسٹریلیا ویمنز ٹیموں کا پہلا ون ڈے میچ کب،کہاں،وقت
| | |

پاکستان،آسٹریلیا ویمنز ٹیموں کا پہلا ون ڈے میچ کب،کہاں،وقت

برسبین،کرک اگین رپورٹ پاکستان،آسٹریلیا ویمنز ٹیموں کا پہلا ون ڈے میچ کب،کہاں،وقت ۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کل پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گی ۔پاکستان اور آسٹریلیا کی ویمن ٹیمیں ایلن بارڈر فیلڈ برسبین میں مد مقابل ہوں گی۔پاکستان اور آسٹریلیا کی ویمن ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔…

نئے سال کے پہلے روز ڈرامہ،گابابائونڈری سے باہر کیچ آئوٹ قرار
| | | |

نئے سال کے پہلے روز ڈرامہ،گابابائونڈری سے باہر کیچ آئوٹ قرار

    برسبین ،کرک اگین رپورٹ   ایک کیچ،2023 کے پہلے ہی روز کرکٹ رولز کے بخیے ادھیڑ گیا،کرکٹ بک سال رفتہ کی طرح گم معلوم ہوئی،کیا آپ جانتے ہیں کہ کرکٹ میں کچھ بلکہ بہت کچھ بڑا ہوگیا ہے،اب ہر کوئی رول بک کھول رہا ہے۔ اتوار کی رات ایسا ہی ہوا جب سڈنی…

برسبین میں بڑا ڈرامہ،بنگلہ دیشی ٹیم کو جیتنے کے بعد باہر سے واپس  بلالیاگیا،پھر دوبارہ جیت
| | | | | | | |

برسبین میں بڑا ڈرامہ،بنگلہ دیشی ٹیم کو جیتنے کے بعد باہر سے واپس بلالیاگیا،پھر دوبارہ جیت

برسبین،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش نے سنسنی خیز مقابلہ کے بعد زمبابوے کو محض 3 رنز سے شکست دے کر اپنے ساتھ پاکستان  کی امیدیں بھی روشن کرلیں۔یوں تینوں ٹیمیں اب آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل ریس میں برابر شامل ہیں۔برسبین میں سنسنی خیز لمحات آئے،جب  تھرڈ امپائر نے آخری بال…

ٹی 20 ورلڈکپ،بنگلہ دیش کا زمبابوے کو قابل حوصلہ ہدف
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،بنگلہ دیش کا زمبابوے کو قابل حوصلہ ہدف

  برسبین،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے گروپ 2 کے اہم ترین میچ میں بنگلہ دیش نے زمبابوےکو جیت کے لئے 151 رنزکا ہدف دیا ہے۔برسبین میں جاری سپر 12 کے اس اہم میچ سے متعدد ٹیموں کی دھڑکنیں جڑی ہیں۔بنگلہ دیش کی جیت پاکستان کے مفاد میں ہوگی۔…

افغانستان کے خلاف میچ منسوخ،افغان بائولرنے 9 بالز کا اوور کروادیا
| | | | | | |

افغانستان کے خلاف میچ منسوخ،افغان بائولرنے 9 بالز کا اوور کروادیا

برسبین،کرک اگین رپورٹ PCB Image/Twitter پاکستان اور افغانستان کا ورلڈکپ وارم اپ میچ تیز بارش کے سبب ختم کردیا گیا ہے۔یہ فیصلہ امپائرز نے دوسری اننگ کے 5 اوورز کے بعد کیا۔ اس سے قبل پاکستان اور افغانستان میچ کے دوران بارش ہوگئی،خراب موسم کے باعث کھیل روک دیا گیا تھا۔پاکستان نے 155 رنز کے…

پاکستان کی ابتدائی کامیابیاں محمد نبی نے گم کردیں،پاکستان کے لئے 155 رنزکا ہدف سیٹ
| | | | | | |

پاکستان کی ابتدائی کامیابیاں محمد نبی نے گم کردیں،پاکستان کے لئے 155 رنزکا ہدف سیٹ

برسبین ،کرک اگین رپورٹ افغانستان کے خلاف پاکستان کو جیت کے لئے 155 رنزکا ہدف ملا ہے۔ افغان کپتان محمد نبی کا لاٹھی چارج،پاکستان کے خلاف ہاف سنچری بناکر اپنی ٹیم کے ٹوٹل کو فائٹنگ بلکہ ٹرکی بنادیا ہے۔برسبین میں جاری ٹی 20 ورلڈکپ وارم اپ میچ میں پاکستان کی 20 رنزتک 3 اور 59…

بھارت سے پہلے فوری افغانستان چیلنج،ٹی 20 ورلڈکپ وارم اپ میچ آگیا،چھپے خطرات
| | | | | |

بھارت سے پہلے فوری افغانستان چیلنج،ٹی 20 ورلڈکپ وارم اپ میچ آگیا،چھپے خطرات

برسبین،کرک اگین رپورٹ پاکستان میں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے دنوں میں بھی ہمسایہ ملک بھارت کے ساتھ پرانی ضد کی بحث جاری ہے جو سراسر بھارت کی جانب سے شروع ہوئی ہے ،یہ کوئی نئی بات نہیں ہے،اس لئے چلتی رہے گی،اہم بات یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم چند گھنٹوں بعد…

بابر اعظم کی سنیل گاواسکر سے ملاقات،اہم باتیں،خاص تحفہ
| | | | | | | | |

بابر اعظم کی سنیل گاواسکر سے ملاقات،اہم باتیں،خاص تحفہ

برسبین،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کی سنیل گاواسکر سے ملاقات،اہم باتیں،خاص تحفہ۔پاکستانی کپتان بابر اعظم اور ساتھی پلیئرز کا اعزاز،سابق بھارتی کپتان اور حال کے کمنٹیٹر سنیل گاواسگر سے ملاقات ہوئی ہے۔ برسبین میں پاکستان اور انگلینڈ کے ورلڈکپ وارم اپ میچ کے دوران یہ سب ہوا۔میچ ٹیلی کاسٹ کیا گیا،سائیڈ لائن پر پاکستانی کپتان…

ٹی20 ورلڈکپ،4 بڑے وارم اپ میچز،پاکستان کے لئےنہایت اہم،ٹائمنگ اور موسم کا احوال
| | | | | | | | | | | |

ٹی20 ورلڈکپ،4 بڑے وارم اپ میچز،پاکستان کے لئےنہایت اہم،ٹائمنگ اور موسم کا احوال

کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے سلسلہ میں پیر 17 اکتوبر کو مرکزی ٹیمیں ایکشن میں ہونگی لیکن پریکٹس یا وارم اپ میچز ہونگے۔سپر 12 کے مقابلوں کے لئے آسٹریلیا میں موجود ٹاپ 8 ٹیموں کے مابین آج تیز کرکٹ ہوگی۔ میزبان آسٹریلیا اور بھارت میں جنگ ہوگی۔پاکستانی وقت کے…

سابق آسٹریلین کپتان کی 18 ماہ بعد واپسی،پچ کا کھڑا کرنے سے انکار
| |

سابق آسٹریلین کپتان کی 18 ماہ بعد واپسی،پچ کا کھڑا کرنے سے انکار

برسبین،کرک اگین رپورٹ کرکٹ فینز اور کھلاڑیوں نے تو باہیں کھول دی ہیں لیکن کرکٹ پچ اور حریف بائولر نے قبول نہیں کیا۔ٹم پین کو 18 ماہ بعد واپسی  کے لئے 18 بالز سے زیادہ وکٹ پر قیام کرنا نصیب نہیں ہوا۔ کرکٹ سے خودساختہ دوری اختیار کرنے والے سابق آسٹریلین کپتان کے ساتھ کیا…