| | |

پاکستان،آسٹریلیا ویمنز ٹیموں کا پہلا ون ڈے میچ کب،کہاں،وقت

برسبین،کرک اگین رپورٹ

پاکستان،آسٹریلیا ویمنز ٹیموں کا پہلا ون ڈے میچ کب،کہاں،وقت ۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کل پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گی ۔پاکستان اور آسٹریلیا کی ویمن ٹیمیں ایلن بارڈر فیلڈ برسبین میں مد مقابل ہوں گی۔پاکستان اور آسٹریلیا کی ویمن ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔

میچ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ویمن ٹیم کی بھرپور ٹریننگایلن بارڈر فیلڈ میں ویمن کرکٹرز نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔

میچ کا ٹاس کل پاکستانی وقت کے مطابق صبح 0435 پر ہو گا اور میچ کا آغاز صبح 0505 پر ہو گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *