موقع موقع سے دھوکا،دھوکا،بھارتی فینز اور میڈیاکیلئے سبق آموز لمحات
لندن،کرک اگین رپورٹ موقع موقع سے دھوکا،دھوکا،بھارتی فینز اور میڈیاکیلئے سبق آموز لمحات۔بھارتی کرکٹ فینز اور میڈیا اب موقع موقع بھول گیا۔دھوکا،دھوکا اور دھوکا پر آگیا۔اس بات کا الزام عائد کردیا ہے کہ ان کے ساتھ دھوکا ہوگیا۔یہ آوازیں جہاں اوول کرکٹ گرائونڈ میں موجود ہزاروں فینز سے بیک وقت سنی گئیں،وہاں انگلش اور بھارتی…