وقار یونس کااعتراف،اور امید،حفیظ کا یقین،رمیزکابیان،روحیل نذیر کپتان مقرر
| | | | | | | |

وقار یونس کااعتراف،اور امید،حفیظ کا یقین،رمیزکابیان،روحیل نذیر کپتان مقرر

لاہور،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز وقار یونس کااعتراف،اور امید،حفیظ کا یقین،رمیزکابیان،روحیل نذیر کپتان مقرر۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقاریونس نے بڑا بیان دیا ہے۔ایشیا کپ 2023 اور ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کی ٹیم بھارت کو ہرادے گی،کیونکہ یہ پاکستانی ٹیم ٹائیگرزکی شکل اختیار کرچکی ہے۔ان خیالات کا اظہار لیجنڈری پیسر وقار یونس…

ایشیا کپ 2023 شیڈول اعلان کی تاریخ،وقت سامنے آگیا،ذکا اشرف رونمائی کریں گے
| | | | | | | | |

ایشیا کپ 2023 شیڈول اعلان کی تاریخ،وقت سامنے آگیا،ذکا اشرف رونمائی کریں گے

  لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 شیڈول اعلان کی تاریخ،وقت سامنے آگیا،ذکا اشرف رونمائی کریں گے۔ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین چوہدری محمد ذکا اشرف بدھ کو لاہور میں اے سی سی ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کی نقاب کشائی کریں گے۔ یہ اعلان بدھ، 19 جولائی، شام 7.15 بجے پاکستانی وقت…

پاکستان کی اگلے11 ماہ میں 11 بڑی کرکٹ مصروفیات،2 سال کا فیوچرٹورپروگرام تبدیل
| | | | | | | | | | | | | | | | | |

پاکستان کی اگلے11 ماہ میں 11 بڑی کرکٹ مصروفیات،2 سال کا فیوچرٹورپروگرام تبدیل

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کی اگلے11 ماہ میں 11 بڑی کرکٹ مصروفیات،2 سال کا فیوچرٹورپروگرام تبدیل پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم 24۔2023 ء کے سیزن میں نیوزی لینڈ کے خلاف دس اضافی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ یہ اس حکمت عملی کا حصہ ہے جس کا…

ایشیا کپ 2023شیڈول،ہنگامی اجلاس ختم،پاکستان کے مطالبات
| | | | | |

ایشیا کپ 2023شیڈول،ہنگامی اجلاس ختم،پاکستان کے مطالبات

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023شیڈول،ہنگامی اجلاس ختم،پاکستان کے مطالبات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشین کرکٹ کونسل کا 2 روزہ ہنگامی اجلاس دبئی میں ختم ہوگیا ہے۔ایشیا کپ 2023 کے حوالہ سے مزید کئی اہم معاملات پر پیش رفت ہوئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے 2 مطالبات بھی تھے کہ…

جے شاہ کا پاکستانی دورے سے انکار،دعوی  شرارت یا جھوٹ قرار
| | | |

جے شاہ کا پاکستانی دورے سے انکار،دعوی شرارت یا جھوٹ قرار

    ڈربن،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ جے شاہ کا پاکستانی دورے سے انکار،دعوی شرارت یا جھوٹ قرار۔ وہی ہوا،جس کا امکان تھا۔کرک اگین نے گزشتہ رات 2 اہم باتیں لکھی تھیں کہ بھارتی میڈیا پی سی بی چیئرمین ذکا اشرف اور بی سی سی آئی سیکرٹری جے شاہ ملاقات پر فی الحال خاموش ہے اور…

ایشیا کپ 2023 شیڈول جاری ہونے کی تاریخ آگئی
| | | | | |

ایشیا کپ 2023 شیڈول جاری ہونے کی تاریخ آگئی

ڈربن،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 شیڈول جاری ہونے کی تاریخ آگئی۔بھارتی میڈیا کی جانب سے اس نیوز کے بریک ہونے تک خاموشی ہے لیکن پاکستانی میڈیا میں خیرسگالی کی خبریں چلی ہیں،البتہ اس دوران ایشیا کپ 2023 شیڈول جاری ہونے کی حتمی تاریخ بھی آگئی ہے۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ…

مکی آرتھر کی سری لنکا کو مبارکباد،ساتھ میں پاکستان کا نام لےکروارننگ
| | |

مکی آرتھر کی سری لنکا کو مبارکباد،ساتھ میں پاکستان کا نام لےکروارننگ

لندن،کرک اگین  رپورٹ مکی آرتھر کی سری لنکا کو مبارکباد،ساتھ میں پاکستان کا نام لےکروارننگ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے جہاں سری لنکا کو آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کوالیفائر جیتنے کی مبارکباد دی ہے،وہاں سے خبردار بھی کردیا ہے۔مکی آرتھر سری لنکا کے بھی ہیڈ کوچ رہ چکے ہیں۔اتفاق سے اس سے…

بھارت ہارکے خوف سے بھاگا،اب 2023 ہے،واپس آئے اور کھیلے،عبدالرزاق کے بائونسرز
| | | | | |

بھارت ہارکے خوف سے بھاگا،اب 2023 ہے،واپس آئے اور کھیلے،عبدالرزاق کے بائونسرز

لاہور،کرک اگین رپورٹ بھارت ہارکے خوف سے بھاگا،اب 2023 ہے،واپس آئے اور کھیلے،عبدالرزاق کے بائونسرز۔پاکستان کے سابق آل رائونڈر عبد الرزاق نے بھارت پر بائونسر دے ماراہے۔کہتے ہیں کہ بھارت ہمیشہ ہارنے کی وجہ سے میدان سے بھاگ گیا لیکن اب 2023 ہے اور اسے اپنی سوچ بدلنی ہوگی۔کرکٹ میں کوئی ملک بڑا یا چھوٹا…

ایشیاکپ،ورلڈکپ اور پاکستان،بھارت میں پھر شور،اٹھ گیا،آئی سی سی بھی میدان میں،شیڈول پر اپ ڈیٹ
| | | | | | | | | |

ایشیاکپ،ورلڈکپ اور پاکستان،بھارت میں پھر شور،اٹھ گیا،آئی سی سی بھی میدان میں،شیڈول پر اپ ڈیٹ

نئی دہلی،اسلام آباد،ڈربن:کرک اگین رپورٹ ایشیاکپ،ورلڈکپ اور پاکستان،بھارت میں پھر شور،اٹھ گیا،آئی سی سی بھی میدان میں،شیڈول پر اپ ڈیٹ۔ایشیا کپ 2023 اور وترلڈکپ 2023 پر پاکستان اور بھارت میں ایک بار پھر شور اٹھ گیا ہے۔ادھر آئی سی سی ترجمان کا ایک بیان بھی زیر گردش ہے تو ڈربن میں آج سے شروع ہونے…

پی سی بی میں کوئ آئے،جائے،فرق نہیں پڑتا،ٹیسٹ کپتانی اور سرفرازاحمدپر کھلا جواب
| | | | | | | |

پی سی بی میں کوئ آئے،جائے،فرق نہیں پڑتا،ٹیسٹ کپتانی اور سرفرازاحمدپر کھلا جواب

  کراچی،کرک اگین رپورٹ پی سی بی میں کوئ آئے،جائے،فرق نہیں پڑتا،ٹیسٹ کپتانی اور سرفرازاحمدپر کھلا جواب۔ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کا سوال پی سی بی سے کریں،ہم اپنی کارکردگی پرتوجہ رکھتے ہیں۔سری لنکا میں گزشتہ سال 2 میچزکی ٹیسٹ سیریز ڈرا کھیلی تھی۔اس کے بعد سے ہم ہارے ہیں۔محنت جاری ہے۔جہاں تک تعلق ہے کہ…

نجم سیٹھی کو عزت سے رخصت کرتے،ورلڈ کپ،ایشیا کپ پر ذکا اشرف کا اہم اعلان
| | | |

نجم سیٹھی کو عزت سے رخصت کرتے،ورلڈ کپ،ایشیا کپ پر ذکا اشرف کا اہم اعلان

  لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز نجم سیٹھی کو عزت سے رخصت کرتے،ورلڈ کپ،ایشیا کپ پر ذکا اشرف کا اہم اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس، چیئرمین کمیٹی ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ ہم اپنی پوری توجہ کرکٹ اور کرکٹرز کی بہتری پر مرکوز رکھیں گے۔ذکاء اشرف نے…

ایشیا کپ 2023 شیڈول،میزبان پاکستان لیکن بھارت کی جانب سے اہم اعلان
| | | | | | |

ایشیا کپ 2023 شیڈول،میزبان پاکستان لیکن بھارت کی جانب سے اہم اعلان

کولمو،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 شیڈول،میزبان پاکستا لیکن بھارت کی جانب سے اہم اعلان۔ایشیا کپ 2023 شیڈول کےحوالہ سے بھارتی کرکٹ بورڈ آفیشل کا بیان آگیا ہے لیکن حیرانگی یہ ہے کہ پاکستان ایونٹ کا میزبان ہے اور سری لنکا اس کے لئے کو ہوسٹ کے طور پر ہے۔اس کے باوجود ایسا لگتا…