ناگ پورٹیسٹ کا کل سے آغاز،آسٹریلیا کےلئے بھارتی پچ ناگ بن گئی،مزید تفصیلات
| | | | |

ناگ پورٹیسٹ کا کل سے آغاز،آسٹریلیا کےلئے بھارتی پچ ناگ بن گئی،مزید تفصیلات

ناگ پور،کرک اگین رپورٹ ناگ پورٹیسٹ کا کل سے آغاز،آسٹریلیا کےلئے بھارتی پچ ناگ بن گئی،مزید تفصیلات۔بھارت،آسٹریلیا۔بارڈر،گاواسکر ٹرافی۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی سیٹ منزل۔کتنی باتیں ایک سیریز کیلئے ایک ساتھ جمع ہوگئی ہیں۔دونوں ممالک میں اس کانٹے دار اور سنسنی خیزسیریز کا کل سے آغاز ہونے جارہا ہے۔ناگ پور میں پہلا پڑائو ہے۔جیساکہ کرک…

ناگ پور میں سازشی پچ کی تیاری،آسٹریلین میڈیا نے  بھارتی چال پکڑلی
| | | | |

ناگ پور میں سازشی پچ کی تیاری،آسٹریلین میڈیا نے بھارتی چال پکڑلی

ناگ پور،کرک اگین رپورٹ ناگ پور میں سازشی پچ کی تیاری،آسٹریلین میڈیا نے بھارتی چال پکڑلی۔آسٹریلیا کے شکار اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل تک رسائی کیلئے بھارتی کرکٹ منیجمنٹ نے سازشی پچ کی تیاری شروع کردی ہے،اس کا انکشاف آسٹریلین میڈیا نے کیا ہے۔فاکس نیوز کے مطابق بھارتی کیوریٹرکی شرارت اور سازش ہے کہ…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،بھارت اور آسٹریلیادونوں کے باہر ہونےکا امکان بھی موجود
| | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،بھارت اور آسٹریلیادونوں کے باہر ہونےکا امکان بھی موجود

کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،بھارت اور آسٹریلیادونوں کے باہر ہونےکا امکان بھی موجود ہے۔بارڈر ،گاواسکر ٹرافی کا میلہ تیار ہے۔بھارت اور آسٹریلیا کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی اہم ترین سیریز درمیان میں موجود محض ایک دن کے وقفہ سے شروع ہورہی ہے۔یہ اتنی اہم سیریز ہے کہ اس سے اسی سال…

مکی آرتھر نے تیسری تقرری بھی کردی،بابر اعظم لاعلم۔ایک ٹیسٹ میں 2 وزرائے اعظم،اہم خبریں
| | | | | |

مکی آرتھر نے تیسری تقرری بھی کردی،بابر اعظم لاعلم۔ایک ٹیسٹ میں 2 وزرائے اعظم،اہم خبریں

کرک اگین اسپیشل رپورٹ مکی آرتھر نے تیسری تقرری بھی کردی،بابر اعظم لاعلم۔ایک ٹیسٹ میں 2 وزرائے اعظم،اہم خبریں۔پاکستان کے ممکنہ ہیڈ کوچ اور ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر کیہر خواہش پوری ہونے لگی ہے۔یاسر عرفات کو بائولنگ کوچ سیٹ کرنے کے بعد انہوں نے اپنے اسسٹنٹ کوچ کیلئےگرانٹ برن کو فائنل کرلیا ہے۔وہ پہلے بھی…

محمد شامی کا طوفانی اوور،آسٹریلیا ہارگیا،شاہین کے ساتھ شامی کی گپ شپ،ٹاس اپ ڈیٹ
| | | | | | | |

محمد شامی کا طوفانی اوور،آسٹریلیا ہارگیا،شاہین کے ساتھ شامی کی گپ شپ،ٹاس اپ ڈیٹ

برسبین،کرک اگین رپورٹ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان اور انگلینڈ کے مابین وارم اپ میچ ؛وارم میچ میں شاداب خان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ وارم اپ میچ میں 13 کھلاڑی حصہ لیں گے ۔کھلاڑیوں میں حیدر علی، شان مسعود، محمد نواز، اورخوشدل شاہ شامل ۔کھلاڑیوں میں افتخار احمد ، آصف علی ، محمد وسیم…

ورلڈٹی20وارم اپ میچ،بھارتی اننگ کا اچھا اسکور،کوہلی اور روہت شرما دہرے ناکام
| | | | | |

ورلڈٹی20وارم اپ میچ،بھارتی اننگ کا اچھا اسکور،کوہلی اور روہت شرما دہرے ناکام

برسبین،کرک اگین رپورٹ ورلڈٹی20وارم اپ میچ،بھارتی اننگ کا اچھا اسکور،کوہلی اور روہت شرما دہرے ناکام۔آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ  وارم اپ میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کے لئے  187رنزکا ہدف دے دیا ہے۔برسبین میں جاری میچ کے دوران بھارتی بیٹرزنے کینگروز کے خلاف شاندار کارکردگی کامظاہرہ کیا ہے۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر…

ٹی20ورلڈ کپ،ویسٹ انڈیز کی پہلے فیلڈنگ،وارم اپ میچز کا ٹاس بھی ہوگیا
| | | | | | | | |

ٹی20ورلڈ کپ،ویسٹ انڈیز کی پہلے فیلڈنگ،وارم اپ میچز کا ٹاس بھی ہوگیا

ہوبارٹ،برسبین:کرک اگین  رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ گروپ بی میں آج کے پہلے میچ کاٹاس ہوگیا ہے۔ویسٹ انڈیز نے اسے جیت کر پہلے فیلڈنگ کا اعلان کیا ہے۔سکاٹ لینڈ کیمپ بیٹنگ کی تیاری کررہا ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے پہلے مرحلہ کا یہ دوسرا روز ہے۔ویسٹ انڈیز ٹیم کے لئے نہایت تفکر…

ٹی20 ورلڈکپ،4 بڑے وارم اپ میچز،پاکستان کے لئےنہایت اہم،ٹائمنگ اور موسم کا احوال
| | | | | | | | | | | |

ٹی20 ورلڈکپ،4 بڑے وارم اپ میچز،پاکستان کے لئےنہایت اہم،ٹائمنگ اور موسم کا احوال

کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے سلسلہ میں پیر 17 اکتوبر کو مرکزی ٹیمیں ایکشن میں ہونگی لیکن پریکٹس یا وارم اپ میچز ہونگے۔سپر 12 کے مقابلوں کے لئے آسٹریلیا میں موجود ٹاپ 8 ٹیموں کے مابین آج تیز کرکٹ ہوگی۔ میزبان آسٹریلیا اور بھارت میں جنگ ہوگی۔پاکستانی وقت کے…

کینگروز بھارت میں پکڑے گئے،آسٹریلیا ٹی 20 سیریز بھی ہارگیا
| | |

کینگروز بھارت میں پکڑے گئے،آسٹریلیا ٹی 20 سیریز بھی ہارگیا

حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ کینگروز بھارت میں پکڑے گئے،آسٹریلیا ٹی 20 سیریز بھی ہارگیا۔بھارت نے آسٹریلیا کے خواب چکنا چور کردیئے۔تیسرے اورآخری و فیصلہ کن میچ میں میزبان ٹیم نے 6 وکٹ کی جیت کے ساتھ 3 میچزکی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ حیدرآباد دکن میں  بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ…

فیصلہ کن ٹی 20 آج،بائولرز کے لئے بھاری رات
| | |

فیصلہ کن ٹی 20 آج،بائولرز کے لئے بھاری رات

حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ بھارت اور آسٹریلیا کا فیصلہ کن ٹی 20 میچ بھی آج ہے۔کراچی میں پاکستان اور انگلینڈ کھیلیں گے تو حیدرآباد دکن میں بھارت اور آسٹریلیا کا فائنل میچ ہے۔3 میچزکی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔آسٹریلیا 2019 کی طرح یہ سیریز بھی جیتنے اور اپنے ملک میں واپس جاکر بھارت جیسی ٹیموں…

کینگروز بارش اور خراب گرائونڈ میں جکڑے گئے،بھارت نے سیریز برابر کردی
| | |

کینگروز بارش اور خراب گرائونڈ میں جکڑے گئے،بھارت نے سیریز برابر کردی

ناگ پور،کرک اگین رپورٹ کینگروز بارش اور خراب گرائونڈ میں جخرے گئے،بھارت نے6 وکٹ کی جیت کے ساتھ  سیریز برابر کردی۔بھارت کا پلٹ کر وار،آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ٹی 20 میچ   وکٹ سے جیت کر 3 میچزکی سیریز 1-1 سے برابر کردی،اب فیصلہ تو فیصلہ کن شو ہی میں ہوگا۔ ناگ پور میں بارش سے…

ناگ پور کی پراسرار پچ پر آج بھارت کو سیریز بچانے کا چیلنج،دوسرا ٹی 20 آج
| | | | |

ناگ پور کی پراسرار پچ پر آج بھارت کو سیریز بچانے کا چیلنج،دوسرا ٹی 20 آج

ناگ پور،کرک اگین رپورٹ یہاں بھی میزبان ٹیم کو سیریز میں واپسی کا چیلنج درپیش ہے۔20 ستمبر کو بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 کا اپنا بڑا مجموعہ سیٹ کیا تو سکھ کے سانس کی گھڑیاں طویل نہیں تھیں،آسٹریلیا نے آخری 4 اوورز میں 55 رنزجوڑ کر بھارت کے منہ سے فتح چھینی۔3 میچزکی…