ویرات کوہلی پھر آئی پی ایل ٹائٹل سے محروم ہوگئے،ٹیم فائنل سے قبل باہر
احمد آباد،کرک اگین رپورٹ Getty Images/AFP ویرات کوہلی پھر آئی پی ایل ٹائٹل سے محروم ہوگئے،ٹیم فائنل سے قبل باہر،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویرات کوہلی پھر آئی پی ایل ٹائٹل سے محروم۔ان کی ٹیم پھر ریس سے باہر ہوگئی ہے۔آئی پی ایل 2024 کے ایلمنٹرون میں جو کہ ناک آئوٹ میچ…