روہت شرما کے خفیہ فیصلہ سے گنگولی ناخوش،ایک درخواست کردی
| | | | | |

روہت شرما کے خفیہ فیصلہ سے گنگولی ناخوش،ایک درخواست کردی

ممبئی،کرک اگین رپورٹ روہت شرما کے خفیہ فیصلہ سے گنگولی ناخوش،ایک درخواست کردی۔روہت شرما کے خفیہ فیصلے کی اطلاع ساروگنگولی کو ہوگئی ہے۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق سربراہ ساروگنگولی نے بھارتی کپتان جو کہ اس وقت نہیں ہیں لیکن مستقل بنیادوں پر ہوا کرتے ہیں کو ایک درخواست کی ہے اور کہا…

ٹی 20 ورلڈکپ،یوگنڈاٹکٹ کے قریب،زمبابوے کیسے پہنچ سکتا،ایک راستہ،فائنل کی تاریخ بھی آگئی
| | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،یوگنڈاٹکٹ کے قریب،زمبابوے کیسے پہنچ سکتا،ایک راستہ،فائنل کی تاریخ بھی آگئی

کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،یوگنڈاٹکٹکے قریب،زمبابوے کیسے پہنچ سکتا،ایک راستہ،فائنل کی تاریخ بھی آگئی۔یوگنڈا نے افریقہ کوالیفائر میں اپنے آخری میچ میں کینیا کو 33 رنز سے شکست دے کر 2024 مینز ٹی 2 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے کے لیے خود کو اولین پوزیشن میں رکھا ہے۔زمبابوے کو شکست دینے کے بعد،…

عماد وسیم اچانک انٹرنیشنل کرکٹ سے کیوں ریٹائر ہوئے،وجہ سامنے آگئی
| | | | |

عماد وسیم اچانک انٹرنیشنل کرکٹ سے کیوں ریٹائر ہوئے،وجہ سامنے آگئی

کرک اگین اسپیشل رپورٹ نئی ٹیم انتظامیہ سے رابطہ ہوا۔ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل پلان پوچھا،سلیکشن کا دائرہ کار،ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پلان۔۔جوب ملنے کے بعد زیادہ انتظار نہیں کیا۔ عماد وسیم اچانک انٹرنیشنل کرکٹ سے کیوں ریٹائر ہوئے،وجہ سامنے آگئی،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ شائقین کا شکریہ کہ انہوں نے ہمیشہ اس جذبے کے ساتھ میری…

حیرت انگیز،دلچسپ،آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی،پھر بھی ملین ڈالرزخسارہ،میکسویل اور وارنر میں گولہ باری
| | | | | | |

حیرت انگیز،دلچسپ،آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی،پھر بھی ملین ڈالرزخسارہ،میکسویل اور وارنر میں گولہ باری

سڈنی،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ حیرت انگیز،دلچسپ،آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی،پھر بھی ملین ڈالرزخسارہ،میکسویل اور وارنر میں گولہ باری۔یہ بھی کمال ہوگیا۔کرکٹ آسٹریلیا نے عجب اعلان کیا ۔ٹی ٹوئنٹی 2022 کی میزبانی بھی خسارے سے نہ بچاسکی۔دوسری جانب یہ اعلان بھی ساتھ ہے کہ میگا ایونٹ سمیت بی پی ایل سے آمدنی بڑھی ہے۔ ورلڈکپ…

مکی آرتھر نے تیسری تقرری بھی کردی،بابر اعظم لاعلم۔ایک ٹیسٹ میں 2 وزرائے اعظم،اہم خبریں
| | | | | |

مکی آرتھر نے تیسری تقرری بھی کردی،بابر اعظم لاعلم۔ایک ٹیسٹ میں 2 وزرائے اعظم،اہم خبریں

کرک اگین اسپیشل رپورٹ مکی آرتھر نے تیسری تقرری بھی کردی،بابر اعظم لاعلم۔ایک ٹیسٹ میں 2 وزرائے اعظم،اہم خبریں۔پاکستان کے ممکنہ ہیڈ کوچ اور ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر کیہر خواہش پوری ہونے لگی ہے۔یاسر عرفات کو بائولنگ کوچ سیٹ کرنے کے بعد انہوں نے اپنے اسسٹنٹ کوچ کیلئےگرانٹ برن کو فائنل کرلیا ہے۔وہ پہلے بھی…

کین ولیمسن نے شکست کی وجہ بتاکر بابر اور رضوان کی جانب سے کسے جواب  دیا
| | | | | | | |

کین ولیمسن نے شکست کی وجہ بتاکر بابر اور رضوان کی جانب سے کسے جواب دیا

سڈنی،کرک اگین رپورٹ کیوی کپتان نےسیمی فائنل میں شکست کی اہم وجہ بتادی،پورے ایونٹ میں ناکام جانے والی جوڑی صرف ایک میچ سے ہیرو بن گئی ہے۔ سڈنی میں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں شکست پر کیوی کپتان کین ولیمسن کہتے ہیں کہ پاکستان نے پہلے اچھی…

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان  کاسیمی فائنل کس سے پڑگیا،1992 ورلڈکپ کا سکرپٹ حاوی
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان کاسیمی فائنل کس سے پڑگیا،1992 ورلڈکپ کا سکرپٹ حاوی

عمران عثمانی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں پاکستان کی ڈرامائی انٹری۔میگاایونٹ شروع سے ہی ورلڈکپ 1992 کا سکرپٹ ثابت ہورہا ہے۔پاکستانی ٹیم ایک وقت زمبابوے سے محض اوپر تھی۔1992 ورلڈکپ میں بھی یہی کچھ ہوا تھا۔پھر پاکستان کوے وہ میچز شروع ہوئے،جہاں ناکامی کی کوئی جگہ نہیں تھی۔راہ میں پہلا امتحان جنوبی…

شکیب الحسن پھر آپے سے باہر،کیپ زمین پر دے ماری،امپائرزسے بحث،ریویو مسترد
| | | | | | |

شکیب الحسن پھر آپے سے باہر،کیپ زمین پر دے ماری،امپائرزسے بحث،ریویو مسترد

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آئی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے پاکستان بنگلہ دیش میچ میں  شکیب الحسن ایک بار پھر ہیڈ لائنز بن گئے ہیں۔فیلڈ میں انہیں ایک بار پھر امپائرسے سخت تکرار کرتے پایا گیا ہے۔اس ایونٹ میں ان کے ساتھ ایسا دوسری بار ہورہا ہے۔ ایڈیلیڈ میں سپر 12 میچ میں  یہ…

متنازعہ آئوٹ،نئی بحث شروع،قسمت بھی خراب،رضوان کا کیچ ڈراپ
| | | | | | |

متنازعہ آئوٹ،نئی بحث شروع،قسمت بھی خراب،رضوان کا کیچ ڈراپ

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ امپائرنگ کے اعتبار سے ایک بڑا موضوع بن گیا ہے۔بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن اس کا شکار ہوئے ہیں،بنگلہ دیش میں اس حوالہ سے شدید رد عمل ہے۔اس سے قبل بھارت کے خلاف ان  کے میچ میں بھی امپائرنگ پر سوالات اٹھے تھے۔ شاداب خان…

ناقص فیلڈنگ،پاکستانی فیلڈرز سےکیوں کیچز ڈراپ،فالتو رنز بھی نکل رہے
| | | | | | |

ناقص فیلڈنگ،پاکستانی فیلڈرز سےکیوں کیچز ڈراپ،فالتو رنز بھی نکل رہے

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ اہم ترین میچ میں پاکستانی کھالڑیوں کی ابتدائی 6 اوورز میں ناقص فیلڈنگ،کیچز ڈراپ،متعدد فالتو رنز دے دیئے ہیں۔بنگلہ دیش کے خلاف ایڈیلیڈ میں جاری میچ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔سیمی فائنل کے لئے یہ میچ جیتنا ضروری ہے۔پاکستان کو یہ موقع اس لئے بھی ملا ہے کہ نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا…

سری لنکن کرکٹرٹی20 ورلڈکپ کے دوران گرفتار،سنگین الزامات
| | | | |

سری لنکن کرکٹرٹی20 ورلڈکپ کے دوران گرفتار،سنگین الزامات

سڈنی،کرک اگین رپورٹ File Photo سری لنکن کرکٹ سٹار دانوشکا گناتھیلاکا کو آسٹریلوی خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔گوناتھیلاکا کو اتوار کی صبح 1 بجے سے پہلے سڈنی میں سسیکس اسٹریٹ پر واقع سری لنکن ٹیم ہوٹل سے پولیس نے گرفتار کیا۔ ڈیلی میل کے مطابق پولیس کا الزام…

کیوی کپتان کا فیک کیچ،انگلش کپتان سے معافی،بڑا ٹوٹل سیٹ
| | | | | | |

کیوی کپتان کا فیک کیچ،انگلش کپتان سے معافی،بڑا ٹوٹل سیٹ

  برسبین،کرک اگین رپورٹ   دوران میچ کیوی کپتان کین ولیمسن کو حریف کپتان سے سلیوٹ اور معافی نامہ مل گیا۔ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کو حریف کپتان جوس بٹلر سے معافی مانگنی پڑی ہے۔برسبین میں جاری ورلڈ ٹی 20 کپ کے اہم ترین۔ میچ میں یہ واقعہ انگلینڈ اننگ کے چھٹے اوور…