پرتھ ٹیسٹ کا ٹاس ہوگیا،پاکستان کے 2 پلیئرزکاڈیبیو
| | | | |

پرتھ ٹیسٹ کا ٹاس ہوگیا،پاکستان کے 2 پلیئرزکاڈیبیو

پرتھ،کرک اگین رپورٹ پرتھ ٹیسٹ کا ٹاس ہوگیا،پاکستان کے 2 پلیئرزکاڈیبیو۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے  بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔پرتھ کرکٹ اسٹیڈیم میں جمعرات کو ٹاس کے وقت دھوپ نکلی ہوئی تھی اور وکٹ تیز لگ رہی تھی۔پیٹ کمنز نے کہا…

آسٹریلیا کے 2 نائب کپتان کے بعد پاکستان نے بھی تقرری کردی،حیران کن نام
| | |

آسٹریلیا کے 2 نائب کپتان کے بعد پاکستان نے بھی تقرری کردی،حیران کن نام

پرتھ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے 2 نائب کپتان کے بعد پاکستان نے بھی تقرری کردی،حیران کن نام۔آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے اپنے 2 نائب کپتان منتخب کئے ہیں۔ایک سٹون سمتھ اور دوسرے ٹریوس ہیڈ۔پاکستان کوبھی خیال آگیا کہ ہم بھی اپنا نائب کپتان مقرر کریں۔ کل سے پرتھ ٹیسٹ بابر اعظم کا…

انسانی حقوق کیلئے آواز روکے جانے پر عثمان خواجہ کا سخت ترین رد عمل،آئی سی سی کو جواب دے دیا
| | | |

انسانی حقوق کیلئے آواز روکے جانے پر عثمان خواجہ کا سخت ترین رد عمل،آئی سی سی کو جواب دے دیا

پرتھ،کرک اگین رپورٹ انسانی حقوق کیلئے آواز روکے جانے پر عثمان خواجہ کا سخت ترین رد عمل،آئی سی سی کو جواب دے دیا۔آپ نے ایک جانب عثمان خواجہ کا عمل دیکھا،پڑھا،سنا اور اوپر سے کرکٹ آسٹریلیا کا حکم اور آئی سی سی کا رد عمل بھی۔ساتھ میں شان مسعود کو بھی پڑھا کہ جیسے ان…

انسانی حقوق کیلئے کوشش سے ہمیں کیا،یہ عثمان خواجہ اور کرکٹ آسٹریلیا کا اندرونی معاملہ ہے،شان مسعود
| | | | | |

انسانی حقوق کیلئے کوشش سے ہمیں کیا،یہ عثمان خواجہ اور کرکٹ آسٹریلیا کا اندرونی معاملہ ہے،شان مسعود

پرتھ ،کرک اگین رپورٹ انسانی حقوق کیلئے کوشش سے ہمیں کیا،یہ عثمان خواجہ اور کرکٹ آسٹریلیا کا اندرونی معاملہ ہے،شان مسعود۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے فلسطین سے جڑے انسانی حقوق کے اہم ترین مسئلہ  سے ہاتھ صاف کردیئے اور ایسے پنجے جھاڑے کہ  جسیے ان کو اس سے کوئی سروکار نہیں ہے۔پرتھ…

پرتھ ٹیسٹ،پاکستان نے حیران کن 11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا،اسپنرز باہر،حسن علی ناقابل اعتماد
| | |

پرتھ ٹیسٹ،پاکستان نے حیران کن 11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا،اسپنرز باہر،حسن علی ناقابل اعتماد

پرتھ،کرک اگین رپورٹ عامر جمال اور خرم شہزاد ڈیبیو کریں گے۔پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کیلئے سرپرائز الیون جاری کردی،11 حتمی نام آگئے ہیں،کیمپ میں موجود اسپنر نعمان علی دیکھتے رہ گئے،اسی طرح آسٹریلیا پہنچنے والے ساجد خان بھی جگہ نہ بناسکے۔حسن علی کو قابل اعتبار نہیں جانا گیا۔ پلیئنگ الیون میں  عامر…

پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ سیریزٹرافی رونمائی،ایک تبدیلی کنفرم،2 نائب کپتان مقرر
| | | |

پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ سیریزٹرافی رونمائی،ایک تبدیلی کنفرم،2 نائب کپتان مقرر

پرتھ،کرک اگین رپورٹ پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز قادر،بینیو ٹرافی رونمائی،ایک تبدیلی کنفرم،2 نائب کپتان مقرر۔پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے۔پرتھ میں دونوں کپتان شان مسعود اور پیٹ کمنز نے ٹرافی کے ساتھ پوز دیئے اورایک دوسرے کے ساتھ ہاتھ ملائے۔ عثمان خواجہ کو پرتھ ٹیسٹ سے نکالنے کی دھمکی،بھارتی…

عثمان خواجہ کو پرتھ ٹیسٹ سے نکالنے کی دھمکی،بھارتی ریفری کی ملاقاتیں،انسانی حقوق کی آواز بلند کرنے سے روک دیا گیا
| | | |

عثمان خواجہ کو پرتھ ٹیسٹ سے نکالنے کی دھمکی،بھارتی ریفری کی ملاقاتیں،انسانی حقوق کی آواز بلند کرنے سے روک دیا گیا

پرتھ،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ کو پرتھ ٹیسٹ سے نکالنے کی دھمکی،بھارتی ریفری کی ملاقاتیں،انسانی حقوق کی آواز بلند کرنے سے روک دیا گیا۔عثمان خواجہ پاکستان کے خلاف جمعرات کے پہلے ٹیسٹ میں غزہ میں لڑائی میں پھنسے فلسطینیوں کی حالت زار کا حوالہ دیتے ہوئے نعروں سے مزین اپنے جوتے نہیں پہنیں گے، ان…

عثمان خواجہ کے اعلان کے بعد کرکٹ آسٹریلیا اور حکومتی وزیر کا رد عمل آگیا
| | | | | |

عثمان خواجہ کے اعلان کے بعد کرکٹ آسٹریلیا اور حکومتی وزیر کا رد عمل آگیا

سڈنی،کرک اگین رپورٹ Getty Images عثمان خواجہ کے اعلان کے بعد کرکٹ آسٹریلیا اور حکومتی وزیر کا رد عمل آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ اسے توقع ہے کہ عثمان خواجہ پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ بغیر کسی ذاتی پیغامات کی نمائش کے کھیلیں گے،  ٹریننگ کے…

پرتھ ٹیسٹ،پاکستان کے11 کھلاڑی فائنل،نام واضح ہوگئے،اسپنرزپر جھگڑا،دونوں ٹیموں کا ریکارڈ ساتھ
| | | | |

پرتھ ٹیسٹ،پاکستان کے11 کھلاڑی فائنل،نام واضح ہوگئے،اسپنرزپر جھگڑا،دونوں ٹیموں کا ریکارڈ ساتھ

پرتھ،کرک اگین رپورٹ پرتھ ٹیسٹ،پاکستان کے11 کھلاڑی فائنل،نام واضح ہوگئے،اسپنرزپر جھگڑا،دونوں ٹیموں کا ریکارڈ ساتھ۔پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ میں اپنی دوسری سیریز کا بڑا چیلنج درپیش ہے۔پرتھ کرکٹ اسٹیڈیم میں جمعرات 14 دسمبر سے پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔پاکستان اپنے نئے کپتان شان مسعود کی قیادت میں…

فلسطین سے اظہار یکجہتی،عثمان خواجہ پاکستانیوں سے آگے نکل گئے،اظہار کردیا ،پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روزکریں گے
| | | | | |

فلسطین سے اظہار یکجہتی،عثمان خواجہ پاکستانیوں سے آگے نکل گئے،اظہار کردیا ،پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روزکریں گے

پرتھ،کرک اگین رپورٹ  فلسطین سے اظہار یکجہتی،عثمان خواجہ پاکستانیوں سے آگے نکل گئے،اظہار کردیا ،پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روزکیلئے اعلان بھی۔عثمان خواجہ بازی لے گئے۔اظہار بھی کردیا اور اعلان بھی۔پاکستانیوں سے کہیں آگے نکل گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ سے بھی خوب آگے نکل گئے ہیں۔اب دنگل لگے گا،خوب جمے گا،میچ ریفری بھارتی ہوگا،کھلاڑی مسلمان ہوگا لیکن…

پہلی نظر پرتھ اسٹیڈیم کی پچ پر پہلی نظر،کیا سلوک کرنے والی،جانیئے
| | | | |

پہلی نظر پرتھ اسٹیڈیم کی پچ پر پہلی نظر،کیا سلوک کرنے والی،جانیئے

پرتھ،کرک اگین رپورٹ Image source,Fox Sports پہلی نظر پرتھ اسٹیڈیم کی پچ پر پہلی نظر،کیا سلوک کرنے والی،جانیئے۔ پرتھ پچ پر پہلی نظر نے کیوریٹر کی بڑی تبدیلی کو ظاہر کردیا ہے۔ یہ واضح ہے کہ اوپٹس اسٹیڈیم کی پچ تھوڑی مختلف ہوگی۔ آسٹریلیا کے نشریاتی ادارے  کے سابق کرکٹر کورٹنی والش نے نیچے دی گئی…

پاکستان،آسٹریلیا کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کےدوران دل کے مفت ٹیسٹ
| | |

پاکستان،آسٹریلیا کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کےدوران دل کے مفت ٹیسٹ

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان،آسٹریلیا کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کےدوران دل کے مفت ٹیسٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کیلئے کرکٹ آسٹریلیا کا اہم اعلان۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 26 دسمبر سے میلبرن میں شروع ہونے والے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ جسے باکسنگ ڈے ٹیسٹ بھی کہا جاتا ہے کے…