کاکول،پاکستانی کھلاڑیوں کو گن کے سائے میں اٹھانے کی خاص ٹریننگ
کاکول،کرک اگین رپورٹ کاکول،پاکستانی کھلاڑیوں کو گن کے سائے میں اٹھانے کی خاص ٹریننگ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کاکول میں بعض پاکستانی کھلاڑیوں کی ہارڈ ٹریننگ بھی سامنے آئی ہے۔پہاڑی چڑھتے کھلاڑیوں کو بڑے بڑے پتھر اٹھاتے دیکھاگیا ہے۔نسیم شاہ کے حالات خراب تھے۔وزن اٹھائے او یار کی آوازیں تھیں۔ محمد رضوان…