نسیم شاہ کی بیماری کی تشخیص،انگلینڈ سیریز سے باہر
| | | | | |

نسیم شاہ کی بیماری کی تشخیص،انگلینڈ سیریز سے باہر

  لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستانی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ انگلینڈ کے خلاف جاری ٹی 20 سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔نیوزی لینڈ کے 3 ملکی کپ میں شرکت بھی مشکوک ہوگئی ہے۔ فاسٹ باؤلر نسیم شاہ میں نمونیا کی تشخیص ہوئی ہے۔وہ آج رات ہسپتال میں ہی قیام کریں گے۔ پی سی بی کا میڈیکل پینل…