وسیم اکرم پھٹ پڑے،پی سی بی سے عام معافی کا مطالبہ ،رد عمل میں تاخیر کی وجہ بتادی
| | | | | |

وسیم اکرم پھٹ پڑے،پی سی بی سے عام معافی کا مطالبہ ،رد عمل میں تاخیر کی وجہ بتادی

  کولمبو ،کرک اگین وسیم اکرم پھٹ پڑے،پی سی بی سے عام معافی کا مطالبہ ،رد عمل میں تاخیر کی وجہ بتادی راشد لطیف کے بولنے اور کرکٹ فینز کی شدید تنقید کے بعد سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم بھی اپنے کپتان عمران خان کے حق میں بول اٹھے۔پی سی بی پر شدید تنقید۔متنازعہ ویڈیو…

پاکستان خواتین کرکٹ کیلئے پہلی بار ڈومیسٹک کنٹریکٹ ،74 نام آگئے
| | |

پاکستان خواتین کرکٹ کیلئے پہلی بار ڈومیسٹک کنٹریکٹ ،74 نام آگئے

      لاہور 16 اگست، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلی مرتبہ ڈومیسٹک کرکٹ میں 74 خواتین کرکٹرز کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹس دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس ضمن میں ان 74کرکٹرز کو گیارہ ماہ کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹس دیے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا یہ اقدام اس بات…

پی سی بی متنازعہ ویڈیو،سابق کرکٹرزمیں سے پہلا رد عمل آگیا
| | | | |

پی سی بی متنازعہ ویڈیو،سابق کرکٹرزمیں سے پہلا رد عمل آگیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی سی بی متنازعہ ویڈیو،سابق کرکٹرزمیں سے پہلا رد عمل آگیا۔پاکستان کےسابق کپتان راشد لطیف نے پی سی بی کی ڈاکومنٹری کو ہدف تنقیدبناہی لیا۔کرکٹرزقبیلے سے پہلی آواز بلند ہوگئی ہے۔سابق وکٹ کیپر راشد لطیف کہتے ہیں کہ یہ پاکستان کرکٹ کو مسخ کرنے کی کوشش ہے۔ڈیلیٹ کرنے کی کوشش ہے۔تاریخ کو…

الجزیرہ پر بھی پی سی بی ہدف تنقید،کرکٹ ویڈیو میں بھٹو فیملی پر زور
| | | |

الجزیرہ پر بھی پی سی بی ہدف تنقید،کرکٹ ویڈیو میں بھٹو فیملی پر زور

لاہور،کرک اگین رپورٹ الجزیرہ پر بھی پی سی بی ہدف تنقید،کرکٹ ویڈیو میں بھٹو فیملی پر زور۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کی جانب سے ایک متنازعہ ویڈیو چلائے جانے کے چرچے ہمسایہ ملک سے ہوتے ہوئے پوری دنیا میں ہوگئے ہیں۔ہندوستان ٹائمز اور بی بی سی کے…

شیم آن پی سی بی ٹاپ ٹرینڈ،انضمام الحق،مصباح ملازم،کمیٹی چپ،بڑے نام کیوں خاموش
| | | |

شیم آن پی سی بی ٹاپ ٹرینڈ،انضمام الحق،مصباح ملازم،کمیٹی چپ،بڑے نام کیوں خاموش

لاہور،کرک اگین رپورٹ شیم آن پی سی بی ٹاپ ٹرینڈ،انضمام الحق،مصباح ملازم،کمیٹی چپ،بڑے نام کیوں خاموش۔شیم آن پی سی بی۔سوشل میڈیا کی ٹاپ ویب سائٹ ٹوئٹر کا یہ ٹاپ ٹرینڈ ہے۔یہ اس لئے ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے گزشتہ روز ایک ویڈیو جاری کی ہے،جسے یوم آزادی کی مناسبت سے پاکستان…

کرکٹ میں سیاست،بھارت کو درس دینے والا پی سی بی جھوٹاثابت،دشمن ملک سے بڑاگھنائونا عمل
| | | | | | |

کرکٹ میں سیاست،بھارت کو درس دینے والا پی سی بی جھوٹاثابت،دشمن ملک سے بڑاگھنائونا عمل

لاہور کرک اگین رپورٹ کرکٹ میں سیاست،بھارت کو درس دینے والا پی سی بی جھوٹاثابت،دشمن ملک سے بڑاگھنائونا عمل۔پی سی بی بھارتی کرکٹ بورڈ پر کرکٹ میں سیاسی مداخلت کا الزام لگاتے لگاتے جھوٹا ثابت ہوگیا۔خود ہی کرکٹ کو سیاست میں گھسیٹ لایا ہے۔اس حوالہ سے کرک اگین نے ابھی تھوڑی دیر قبل ایک نیوز…

پی سی بی کی سفاکیت،پاکستان کی کرکٹ ہسٹری سے عمران خان کو نکال دیا،فینز برہم
| | | | | | |

پی سی بی کی سفاکیت،پاکستان کی کرکٹ ہسٹری سے عمران خان کو نکال دیا،فینز برہم

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی کی سفاکیت،پاکستان کی کرکٹ ہسٹری سے عمران خان کو نکال دیا،فینز برہم۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ کی تاریخ مسخ کرڈالی۔ہسٹری،پاکستان نہیں بلکہ تاریخ کے کامیاب کپتان عمران خان کو نکال دیا۔موجودہ پی سی بی رجیم نے یوم آزادی پر ایک ویڈیو جاری کی ہے،اس میں پاکستان کرکٹ کی…

کرکٹ کو بام عروج دینے والا کہاں،ہیڈ کوارٹر میں نیا جہاں
| | | |

کرکٹ کو بام عروج دینے والا کہاں،ہیڈ کوارٹر میں نیا جہاں

    لاہور،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کو بام عروج دینے والا کہاں،ہیڈ کوارٹر میں نیا جہاں گزشتہ صدی کے کامیاب کپتان اور پاکستان کرکٹ کو عروج کی منزل تک پہنچانے والا کپتان جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے۔ایسے میں پاکستان کرکٹ ہیڈکوارٹر قذافی اسٹیڈیم اور اس کے مکین بھی ویسا ہی منظر پیش کررہے ہیں،جیسا…

قذافی سٹیڈیم لاہور میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب
| | |

قذافی سٹیڈیم لاہور میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر قذافی سٹیڈیم لاہور میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب ہوئی۔تقریب میں پاکستان مینز کرکٹرز، سرفراز نواز سمیت سابق انٹرنیشنل کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے افسران اور عملے کے ہمراہ شرکت کی۔ ورلڈکپ سے قبل بھارت کو جھٹکا،ویسٹ انڈیزجیت گیا…

رمیزراجہ آج یوم آزادی پر 61 ویں سالگرہ منارہے،کپتان کو بھول گئے
| | | | |

رمیزراجہ آج یوم آزادی پر 61 ویں سالگرہ منارہے،کپتان کو بھول گئے

عمران عثمانی دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں نے 13 اگست سے 14 اگست شروع ہونے تک جو کچھ کیا،سوشل میڈیاپر سامنے ہے۔ہرملک میں پاکستان کے ساتھ پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان عمران خان کانام ہے۔پاکستان بھر میں سخت پابندیوں اور خوف کے باوجود 13 اگست کے روز اور 13 اور 14 اگست 2023 کی درمیانی…

سلیکشن کمیٹی پر تنقید،شاہ نواز دھانی کو وارننگ جاری
| | |

سلیکشن کمیٹی پر تنقید،شاہ نواز دھانی کو وارننگ جاری

لاہور،کرک اگین رپورٹ سلیکشن کمیٹی پر تنقید،شاہ نواز دھانی کو وارننگ جاری۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مبینہ طور پر فاسٹ بائولر شاہنواز دھانی کو سوشل میڈیا پر سلیکشن کمیٹی پر تنقید کرنے پر زبانی وارننگ جاری کی ہے۔دہانی نے افغانستان کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز اور 2023 ایشیا کپ کے…

ریجنز اور ڈپارٹمنٹس کے لیے علیحدہ فرسٹ کلاس ٹورنامنٹس،تفصیلات جاری
| | |

ریجنز اور ڈپارٹمنٹس کے لیے علیحدہ فرسٹ کلاس ٹورنامنٹس،تفصیلات جاری

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز ریجنز اور ڈپارٹمنٹس کے لیے علیحدہ فرسٹ کلاس ٹورنامنٹس،تفصیلات جاری۔کرکٹ کی ایک اور تازہ ترین نیوز یہ ہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ 2023-24 کے ڈومیسٹک سیزن میں کھیل کے معیار میں اضافے اور مقابلے کی فضا پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ آمدنی کے مواقعوں میں اضافے…