ایشیا کپ2023، ٹکٹوں کی فروخت کی تاریخ آگئی
| | | | |

ایشیا کپ2023، ٹکٹوں کی فروخت کی تاریخ آگئی

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز کرکٹ بریکنگ نیوز،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ2023، ٹکٹوں کی فروخت کی تاریخ آگئی۔اے سی سی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پاکستان مرحلے کے میچوں کے ٹکٹوں کی فروخت ہفتے کے روز سے شروع ہوگی۔ٹکٹ کیلئے آپ نیچے دیئے گئے لنک پر جاسکتے ہیں۔ pcb.bookme.pk ان…

پی سی بی اور شاہ نواز دھانی آمنے سامنے،لیگل ایکشن شروع
| | | |

پی سی بی اور شاہ نواز دھانی آمنے سامنے،لیگل ایکشن شروع

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی اور شاہ نواز دھانی آمنے سامنے،لیگل ایکشن شروع۔پاکستانی گیند باز شاہنواز دھانی کی جانب سے سوشل میڈیا پر دیئے جانے والے بیان پر پی سی بی مینجمنٹ شدید ناراض ہے ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی سی بی کا شاہنواز دھانی کے خلاف کاروائی کا فیصلہ…

ذکا اشرف سرفراز نواز کو دیکھ کر صدمہ میں،پنشن بحال،سابقہ منیجمنٹ پر الزام
| | |

ذکا اشرف سرفراز نواز کو دیکھ کر صدمہ میں،پنشن بحال،سابقہ منیجمنٹ پر الزام

لاہور،کرک اگین رپورٹ ذکا اشرف سرفراز نواز کو دیکھ کر صدمہ میں،پنشن بحال،سابقہ منیجمنٹ پر الزام۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سانق فاسٹ بائولر سرفراز نواز کی روکی ہوئی پنشن بحال کردی ہے۔چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کے ساتھ ان کی بنائی گئی کرکٹ کمیٹی نے یہ کوشش کی،ملاقات میں ماضی کے ریورس سوئنگ کے بانی سرفراز…

کرک اگین نیوز تصدیق ،انضمام الحق چیف سلیکٹر مقرر
| | | |

کرک اگین نیوز تصدیق ،انضمام الحق چیف سلیکٹر مقرر

    لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ کے نئے چیف سلیکٹر کاانتخاب ہوگیاانضمام الحق ایک بار پھر چیف سلیکٹر بن گئے۔پی سی بی اعلامیہ جاری ہوگیا۔کرک اگین نیوز درست رہی کرک اگین نے لکھا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے چیف سلیکٹر کا فیصلہ کرلیا ہے۔باقاعدہ اعلان ایک ہفتہ کے اندر پوگا۔پاکستان کرکٹ کی…

پاکستان کرکٹ کے نئے چیف سلیکٹر کاانتخاب،پہلا امتحان سر پر
| | | |

پاکستان کرکٹ کے نئے چیف سلیکٹر کاانتخاب،پہلا امتحان سر پر

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ کے نئے چیف سلیکٹر کاانتخاب،پہلا امتحان سر پر۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے چیف سلیکٹر کا فیصلہ کرلیا ہے۔باقاعدہ اعلان ایک ہفتہ کے اندر پوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ کی تیکنیکل کمیٹی کے ممبر انضمام الحق کا انتخاب ہوگیا ہے۔نئے چیف سلیکٹر انضمام الحق ہونگے۔ حسن علی بابر اعظم سے…

ذکا اشرف مصباح کو آئی سی سی بھیجنے پر تیار،جے شاہ اور ایشیا کپ پر اہم باتیں
| | | | | |

ذکا اشرف مصباح کو آئی سی سی بھیجنے پر تیار،جے شاہ اور ایشیا کپ پر اہم باتیں

  لاپور،کرک اگین رپورٹ ذکا اشرف مصباح کو آئی سی سی بھیجنے پر تیار،جے شاہ اور ایشیا کپ پر اہم باتیں پی سی بی چیئرمین ذکا اشرف مصباح الحق کو آئی سی سی میٹنگز میں بھیجنا چاہتے ہیں اور اس کے لئے انہوں نے ایک میڈیا گروپ ایکسپریس نیوز سے بات کی ہے۔ ذکا اشرف…

پی ایس ایل 9 میں 7 ویں ٹیم کنفرم،نام فائنل،رقم موصول
| | | | | |

پی ایس ایل 9 میں 7 ویں ٹیم کنفرم،نام فائنل،رقم موصول

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 میں 7 ویں ٹیم کنفرم،نام فائنل،رقم موصول۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ  میں 7 ویں ٹیم  کو شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق 7 ویں ٹیم کس شہر اور کس نام سے ہوگی۔یہ بھی فائنل کرلیا گیا…

پاکستان کرکٹ میں نئی افواہیں،سنجیدہ حلقے پریشان
| | | | | |

پاکستان کرکٹ میں نئی افواہیں،سنجیدہ حلقے پریشان

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ میں نئی افواہیں،سنجیدہ حلقے پریشان۔پاکستان کرکٹ افواہوں کی زد میں ہے۔چیئرمین پی سی بی تبدیلی کے ساتھ ٹیم منیجمنٹ تبدیلی کی افواہیں ہیں۔یوم عاشور پر ذکا اشرف اور مصباح الحق ٹاپ ٹرینڈ بنے ہیں۔اس کی وجہ ہے۔ایک سے بڑھ کر ایک تبصرے اور تجزیے ہیں۔پی سی بی چیئرمین ذکا اشرف…

پی سی بی کے نئے تماشے،عوامی بہائو کے سامنے کون آئےگا،مصباح الحق کیا کرنے پر لگے
| | |

پی سی بی کے نئے تماشے،عوامی بہائو کے سامنے کون آئےگا،مصباح الحق کیا کرنے پر لگے

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی کے نئے تماشے،عوامی بہائو کے سامنے کون آئےگا،مصباح الحق کیا کرنے پر لگے۔پاکستان کرکٹ کے تماشے کون سا نئے ہیں،جس پر جلا جائے،کڑھاجائے۔یہاں ہر محمکہ اور ہر فیلڈ میں یہی کچھ ہوتا ہے۔المیہ صرف یکطرفہ نہیں،بلکہ 2 طرفہ ہے۔ناکارہ،ناکام قرار دیئے ہوئے کارتوس بڑی شان سے لائے جاتے ہیں۔کارتوس…

مصباح اور ذکا اشرف کی ملاقات ،ایک پیشکش مسترد،ایک عہدہ قبول
| | |

مصباح اور ذکا اشرف کی ملاقات ،ایک پیشکش مسترد،ایک عہدہ قبول

    لاہور ،کرک اگین رپورٹ مصباح اور ذکا اشرف کی ملاقات ،ایک پیشکش مسترد،ایک عہدہ قبول پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف اور سابق کپتان وہیڈ کوچ مصباح الحق کی طویل ملاقات ہوئی ہے۔دونوں میں لمبی بات ہوئی ہے۔مصباح نے چیئرمین پی سی بی کی ایک پیشکش مسترد کردی۔دوسری قبول کرلی…

میرٹ کی دھجیاں،نوجوان آل رائونڈر آذان شاکر سفارشی پر قربان
| | |

میرٹ کی دھجیاں،نوجوان آل رائونڈر آذان شاکر سفارشی پر قربان

    ملتان،کرک اگین رپورٹ میرٹ کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ابھرتے ھوے نوجوان سپنر آل راؤنڈر آذان شاکر کو سفارشی کھلاڑی پر قربان کردیا گیا۔ ٹرائلز میچوں میں 6 وکٹیں اور 29 گیندوں پر 39 رنز بنانے والے لیفٹ آرم سپنر آل راؤنڈر آذان شاکر کو سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹیم کی فائنل لسٹ میں…

پاکستان،افغانستان ون ڈے سیریزکاشیڈول،مقام،چیف سلیکٹرکیلئے 2 اہم نام
| | | | |

پاکستان،افغانستان ون ڈے سیریزکاشیڈول،مقام،چیف سلیکٹرکیلئے 2 اہم نام

لاہور،کابل،کرک اگین رپورٹ پاکستان،افغانستان ون ڈے سیریزکاشیڈول،مقام،چیف سلیکٹرکیلئے 2 اہم نام ۔پاکستان اور افغانستان کے مابین ایک روزہ ون ڈے سیریز طے ہوگئی ہے۔یہ ایشیا کپ سے قبل کھیلی جائے گی۔3 ایک روزہ میچز کی سیریز کیلئے افغانستان میزبان ہے لیکن ظاہر ہے کہ اسے نیوٹرل ویبنیو پر جانا ہے۔اس کے لئے اس کے پاس…