کوہلی سستی کے نئے ریکارڈ کے قریب،پاکستانی ٹیم لاہور طلب،کیا ہونے جارہا
| | | | | | |

کوہلی سستی کے نئے ریکارڈ کے قریب،پاکستانی ٹیم لاہور طلب،کیا ہونے جارہا

کرک اگین رپورٹ Twitter Image یہ سب جگہ ہونے لگا۔ایک ہفتہ قبل ریٹائرمنٹ لینے والے سری لنکا کے کھلاڑی راجا پکاسا نے یوٹرن لے لیا۔یوں کہہ لیں کہ یوٹرن پاکستان سے سری لنکا پہنچ گیا ہے۔پاکاسا نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی ہے۔ جیسا کہ گزشتہ رات کرک اگین نے خبر دی تھی کہ پی ایس…

پاکستان دورے کے موقع پر آسٹریلیا کی اور سیریز،2 اسکواڈز کا اعلان ہوگا
| | | | | | | |

پاکستان دورے کے موقع پر آسٹریلیا کی اور سیریز،2 اسکواڈز کا اعلان ہوگا

کرک اگین اسپیشل رپورٹ Image source,File Photo آسٹریلیا کرکٹ ٹیم 1998 کے بعد پہلی بار پاکستان آرہی ہے،اس کے لئے دونوں جانب بے چینی تو ہے،ساتھ میں تیاریاں بھی جاری ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا کی ہدایت پر سلیکٹرز نے 2 حصوں پر کام شروع کردیا ہے،اگلے ماہ آسٹریلیا کے 2 اسکواڈز کا اعلان ہونے والا ہے۔ٹیسٹ ٹیم…

دورہ پاکستان،آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کا اہم ترین بیان،پی سی بی پر بھی بولے
| | | | | |

دورہ پاکستان،آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کا اہم ترین بیان،پی سی بی پر بھی بولے

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ جوں جوں آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کی تاریخیں قریب آرہی ہیں،وہاں سے ویسے ہی تواتر کے ساتھ خبریں نکلنا شروع ہوگئی ہیں۔کرک اگین نے چند روز قبل کرکٹ آسٹریلیا،کرکٹرز ایسوسی ایشن کے حوالہ سے خبر بریک کی تھی،اس کے بعد  آئی پی ایل،مچل سٹارک اور پاکستان کے دورے کے حوالہ سے ایک…

ہوبارٹ ٹیسٹ،عثمان خواجہ کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا
| | | | |

ہوبارٹ ٹیسٹ،عثمان خواجہ کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ File Photo عثمان خواجہ کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا۔وہ ہوبارٹ میں جمعہ سے شروع ہونے والے پنک بال ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی حتمی الیون میں شامل ہونگے۔اسی طرح مچل سٹارک کو بھی کھلائے جانے کے امکانات روشن ہیں،اس بات کا حتمی اعلان جمعرات کو متوقع ہے۔ جڑواں سنچریز بنانے والے عثمان خواجہ…

انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچز، 100 سے کم پرٹیمیں ڈھیر،بائولرکی 4 وکٹیں،تمام اوورز میڈن
| | | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچز، 100 سے کم پرٹیمیں ڈھیر،بائولرکی 4 وکٹیں،تمام اوورز میڈن

جارج ٹائون،کرک اگین رپورٹ   انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچزکا سلسلہ جاری ہے۔جارج ٹائون میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ نے سکاٹ لینڈ کو 7 وکٹ سے ہرادیا ہے۔ سکاٹش ٹیم صرف 138 ہی اسکور کرسکی۔نیتھن میک گورے نے 33 رنز دے کر 5 آئوٹ کئے۔جواب میں آئرش ٹیم نے 32 ویں اوور…

پی ایس ایل میں ایک اور بڑا نام،ٹیسٹ میں نو بال پر فری ہٹ،وان اور اینڈرسن میں لڑائی،اہم نیوز
| | | | | | | | |

پی ایس ایل میں ایک اور بڑا نام،ٹیسٹ میں نو بال پر فری ہٹ،وان اور اینڈرسن میں لڑائی،اہم نیوز

کرک اگین رپورٹ Twitter Image,File Photo جنوبی افریقا کے سابق پیسر ڈیل سٹین نے ٹیسٹ کرکٹ میں بھی نوبال پر فری ہٹ کا مطالبہ کردیا ہے۔انہیں یہ خیال بھارت اور جنوبی افریقا کے کیپ ٹائون میں جاری میچ کے دوسرے روز کا کھیل دیکھ کر آیا،جب بھارتی پیسر بمراہ نے نو بال کی۔ڈیل سٹین کہتے…

انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان کے متعدد میچز کا شیڈول تبدیل
| | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان کے متعدد میچز کا شیڈول تبدیل

جمیکا،کرک اگین رپورٹ File Photo انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے شیڈول مین ایسے وقت میں تبدیلی کی ہے کہ جب ایونٹ کے آغاز میں صرف ایک روز کا وقفہ باقی ہے۔14 جنوری سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے بچوں کے میگا ایونٹ کے پروگرام میں افغانستان ٹیم…

کیپ ٹائون ٹیسٹ،پروٹیز پھر چوکرز،ٹیم ڈھیر،بھارتی اننگ شروع
| | | | |

کیپ ٹائون ٹیسٹ،پروٹیز پھر چوکرز،ٹیم ڈھیر،بھارتی اننگ شروع

  کیپ ٹائون۔کرک اگین کیپ ٹائون ٹیسٹ کس کے ہاتھ میں،دونوں ٹیمیں پریشان ۔جنوبی افریقا ،بھارت کا فیصلہ کن ٹیسٹ نہایت دلچسپ ہوگیا ۔میچ کے دوسرے روز دونوں ٹیمیں جیت کی امیدیں روشن کئے ییں۔ساتھ میں کوہلی الیون تھوڑے ایڈوانٹیج میں آگئی ہے ۔ بدھ کو پروٹیز ٹیم بھارت کے 223 اسکور کے جواب میں…

راشد خان کا بگ بیش کو تاریخی الوداع،ریکارڈ
| | | | |

راشد خان کا بگ بیش کو تاریخی الوداع،ریکارڈ

  کرک اگین رپورٹ راشد خان نے بگ بیش لیگ کو خدا حافظ کہدیا۔اسٹائل وہ اپنایا کہ ہر ایک دنگ رہ گیا۔ایسا الوداع بھی قسمت والے کرتے ہیں۔ آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ میں افغان اسپنر راشد خان نے تباہ کن بائولنگ کی۔بگ بیش لیگ تاریخ کے تیسرے ایسے بائولر بن گئے جنہوں نے…

عابد علی کو دل کی تکلیف کیسے ہوئی،گرائونڈ  سے ہسپتال تک کی روداد
| | |

عابد علی کو دل کی تکلیف کیسے ہوئی،گرائونڈ سے ہسپتال تک کی روداد

  لاہور۔پی سی بی پریس ریلیز عابد علی کی کرکٹ میں بتدریج واپسی کا سفر جای۔ پاکستان کے ٹیسٹ اوپنر عابد علی کی کرکٹ میں بتدری واپسی کا سفر جاری ہے۔ کراچی میں پوسٹ آپریشن ورک آؤٹ کے بعد عابد علی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیکل پینل کی زیرنگرانی لاہور میں واقع نیشنل ہائی…

تسے بڑے دھیٹ ہو تو تے میں مہا دھیٹ،وسیم اکرم کا عوام کو چیلنج
| | | |

تسے بڑے دھیٹ ہو تو تے میں مہا دھیٹ،وسیم اکرم کا عوام کو چیلنج

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ہم وطنوں سے مخاطب ہوتے کہا ہے کہ میں جانتا ہوں کہ تم بہت دھیٹ ہو لیکن میں بتادوں کہ میں بھی مہا ڈھیٹ ہوں۔ وسیم اکرم نے یہ ویڈیو ساحل سمندر کے کنارے کھڑے بنائی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ میں یہاں…

انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچز،پاکستان ،بنگلہ دیش کی کامیابی،آسٹریلیا ہارگیا
| | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچز،پاکستان ،بنگلہ دیش کی کامیابی،آسٹریلیا ہارگیا

کرک اگین رپورٹ Image source Twitter انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچز،پاکستان ،بنگلہ دیش کی کامیابی،آسٹریلیا ہارگیا۔انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچز کا سلسلہ جاری ہے۔مزید 2 روز میچز ہونگے،اس کے بعد 14 جنوری سے ایونٹ کی وسل بج اٹھے گی۔حالیہ کھیلے گئے میچزمیں بنگلہ دیش نے زمبابوے کے خلاف باوقار جیت اپنے…