ایشز ٹیسٹ میں 36 کا آکڑا،53 بالز پر کوئی رن نہ بنا،3 نمبرز لگ گئے،پچ پر پلٹیاں
| | | | |

ایشز ٹیسٹ میں 36 کا آکڑا،53 بالز پر کوئی رن نہ بنا،3 نمبرز لگ گئے،پچ پر پلٹیاں

سڈنی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ایشز کے چوتھے ٹیسٹ میں منفی اور حیران کن باتوں کی نئی مثالیں قائم کردیں۔9 اوورز کھیل کر 3 وکٹیں ضرور گنوادیں،ایک اسکور تک نہیں بنایا۔پھر وہ لمحات بھی آئے جب ٹیسٹ کرکٹ میں 70 سے زائد کے اسٹرائیک ریٹ سے اسکور بنتا دکھائی دیا۔بین…

ٹی 20 انٹرنیشنل،سلو اوور ریٹ قانون میں تبدیلی،فوری سزا ملے گی
| | |

ٹی 20 انٹرنیشنل،سلو اوور ریٹ قانون میں تبدیلی،فوری سزا ملے گی

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں سلو اوور ریٹ کے جرمانے میں مزید سختی کردی ہے،کرکٹ کی گلوبل باڈی نے  اس ماہ سے نئے قوانین کا اطلاق کردیا ہے،اب اننگ کے آخری اوور میں سرکل سے باہر وہ نظارہ ہوگا  جو عام حالات میں ہوتا ہے۔ آئی سی سی…

انڈر 19 ورلڈ کپ 2022 کا مکمل شیڈول،طریقہ کار ،دلچسپ تفصیلات
| | | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ 2022 کا مکمل شیڈول،طریقہ کار ،دلچسپ تفصیلات

کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈ کپ کا آغاز 14 جنوری 2022 سے ویسٹ انڈیز میں ہوگا۔16 ممالک کو 4 گروپس میں رکھا گیا ہے۔ہرگروپ کی 2 ٹاپ ٹیمیں کوارٹر فائنل میں جائیں گی،باقی ٹیمیں پلیٹ سپر لیگ کھیل کر اپنی دنیا آباد کریں گی۔بنگلہ دیشی ٹیم اعزاز کا دفاع کرے گی۔   انڈر 19…

یار وکی،اتنا شور تو شارجہ کے کرائوڈ کا بھی نہیں تھا،وسیم اکرم کا وقار سے شکوہ
| | | |

یار وکی،اتنا شور تو شارجہ کے کرائوڈ کا بھی نہیں تھا،وسیم اکرم کا وقار سے شکوہ

کرک اگین رپورٹ یار وکی،اتنا شور تو شارجہ کے کرائوڈ کا بھی نہیں تھا،وسیم اکرم کا وقار سے شکوہ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سنہرے دور کے 2 فاسٹ بائولرز نے اداکاری شروع کردی ہے،سوشل میڈیا پر دونوں کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے،جس میں  ٹو ڈبلیوز نے مجھے ہوئے اداکاروں کی طرح پرفارم کیا ہے۔ویڈیو میں…

بھارت کا اگلا امتحان کیپ ٹائون کا ناقابل تسخیر قلعہ،کوہلی کا فیصلہ بھی ہوگیا
| | | | |

بھارت کا اگلا امتحان کیپ ٹائون کا ناقابل تسخیر قلعہ،کوہلی کا فیصلہ بھی ہوگیا

جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ image source Twitter,file Photo بھارت کے مستقل ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی کی عدم موجودگی کا بھارت کو نقصان ضرور ہوا ہے،اس کی ٹیم جوہانسبرگ ٹیسٹ میچ ہارگئی ہے۔اب سیریز کا فیصلہ کن میچ اہمیت اختیار کرگیا ہے،کوہلی پہلے میچ میں تھے،ٹیم جیتی تھی،دوسرے میچ سے باہر تھے،سائیڈ ہارگئی ہے۔اب سوال یہ ہے…

دونوں طرف پاگل پن،بھارت میں وسیم اور وقار کے موازنے،پاکستان میں انڈر 19 سلیکشن میں قتل
| | | | | |

دونوں طرف پاگل پن،بھارت میں وسیم اور وقار کے موازنے،پاکستان میں انڈر 19 سلیکشن میں قتل

کرک اگین رپورٹ File poto دماغ ہل گئے ہیں بلکہ کام کرنا چھوڑ گئے،دونوں طرف یہی حال ہے۔دونوں جانب یہی تماشا ہے۔بھارتی ٹیم جوہانسبرگ کی تیز پچ پر چوتھی اننگ میں 240 اسکور کا دفاع نہیں کرسکی،اس کے تجزیہ نگار وکمنٹیٹر اپنے کل کے بچوں سراج،شردول ٹھاکر اور شامی کو وسیم اکرم ،وقار یونس اور…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،نئی پوزیشنز،بھارت آگے ہارا تو کیا ہوگا
| | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،نئی پوزیشنز،بھارت آگے ہارا تو کیا ہوگا

دبئی،جوہانسبرگ:کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارت اور جنوبی افریقا ٹیسٹ کے خاتمہ کے ساتھ ہی ورلڈ کپ پوائنٹس ٹیبل پر کچھ تبدیلیاں ہوئی ہیں۔پروٹیز کے اس نئے سرکل میں یہ پہلی سیریز اور دوسرا ٹیسٹ تھا،بھارت کے خلاف جیت کے ساتھ ہی اس نے اپنا کھاتہ کھول لیا ہے،فتح پر اسے اگرچہ 12 پوائنٹس ملے…

بھارت جوہانسبرگ کا قلعہ ہارگیا،سیریز بھی برابر
| | | | |

بھارت جوہانسبرگ کا قلعہ ہارگیا،سیریز بھی برابر

  جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارت جوہانسبرگ ٹیسٹ 7 وکٹ سے ہارگیا۔وینڈرس کرکٹ اسٹیڈیم بھارت کے ہاتھوں سے نکل گیا۔تاریخ میں پہلی بار اسے یہاں شکست ہوئی۔اس سے قبل 3 عشروں سے وہ یہاں 5 میچز کھیل کر ناقابل تسخیر تھا۔2 فتوحات کے ساتھ 3 ڈرا میچز کھیلے تھے۔ چند روز قبل سیریز کے…

قومی انڈر 19 کپ،ایک اور نئے کرکٹر کی سلیکشن
| | | | |

قومی انڈر 19 کپ،ایک اور نئے کرکٹر کی سلیکشن

  لاہور۔پی سی بی میڈیا ریلیز عبدالواحد بنگلزئی کی جگہ عباس علی قومی انڈر 19 اسکواڈ کا حصہ بن گئے۔ وہ آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان انڈر 19 کی نمائندگی کریں گے ایونٹ 14 جنوری سے 5 فروری تک کیربین سرزمین پر کھیلا جائے گا۔ سترہ سالہ عباس علی کا…

جوکو وچ کے لئے عدالتی فیصلہ جاری،انضمام صدر،وارن کو شٹ اپ کال،2 ٹیسٹ میچزکی اپ ڈیٹ
| | | | | | | | |

جوکو وچ کے لئے عدالتی فیصلہ جاری،انضمام صدر،وارن کو شٹ اپ کال،2 ٹیسٹ میچزکی اپ ڈیٹ

سڈنی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ٹیسٹ کے دوسرے روز 2 اوورز سکون سے گزار لئے ہیں۔کھیل کے خاتمہ پر بناکسی نقصان کے 10 اسکور بنائے تھے۔اس سے قبل سڈنی ٹیسٹ  کے جمعرات کے کھیل میں  آسٹریلیا نے 416 اسکور8 وکٹ پر اننگ ڈکلیئر کردی۔عثمان خواجہ 137 شاندار اسکور کرکے آئوٹ ہوئے۔انگلینڈ…

عثمان خواجہ کا سنچری کے ساتھ آسٹریلین سلیکٹرز کو کرارا تھپڑ،سڈنی کے تماشائیوں کا سلیوٹ
| | | | | | | |

عثمان خواجہ کا سنچری کے ساتھ آسٹریلین سلیکٹرز کو کرارا تھپڑ،سڈنی کے تماشائیوں کا سلیوٹ

  سڈنی،کرک اگین رپورٹ File Photo عثمان خواجہ کا سنچری کے ساتھ آسٹریلین سلیکٹرز کو کرارا تھپڑ،سڈنی کے تماشائیوں کا سلیوٹ۔عثمان خواجہ کا آسٹریلین سلیکٹرز کو پھر کرارا جواب،ایشزسیریز کے چوتھے میچ میں ملنے والے پہلے ہی موقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے انگلینڈ کے خلاف سنچری کی شکل میں بڑی اننگ جڑدی۔سٹیون سمتھ ان سے…